ہانگ کانگ نے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ایشیا کپ کوالیفائر کے چھٹے مقابلے میں ہانگ کانگ نے یاسم مرتضیٰ کی نصف سنچری اور بابر حیات کے ناٹ آؤٹ 38 رنز کی بدولت با آسانی آٹھ وکٹوں سے!-->!-->!-->…