عالمی درجہ بندی؛ ایلسٹر کک تیسرے نمبر پر آ گئے
انگلستان کے اوپنر ایلسٹر کک کیریئر کی بہترین اننگز کھیلنے کے بعد ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
کک نے بھارت کے خلاف ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 294 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی…