مجبور انگلینڈ نے بالآخر ایلکس ہیلز کو بلا ہی لیا
بالآخر مجبور ہو کر انگلینڈ نے ایلکس ہیلز کو طلب کر ہی لیا۔ اب وہ نہ صرف پاکستان کے تاریخی دورے پر بلکہ سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اور یقین کریں یہ دنیا بھر کے باؤلرز کے لیے اچھی خبر بالکل!-->…