پاکستان اور 300 پلس کا ہدف، ایک دلچسپ تاریخ
پاکستان نے گال میں جو کامیابی حاصل کی ہے، اس کا سرور تو عرصے تک آتا رہے گا۔ اور آخر کیوں نہ آئے؟ ایک ایسی پچ پر جو پہلے دن ہی اسپنرز کی جنّت بنی ہوئی تھی، 342 رنز کا ہدف ناممکنات میں سے تھا۔ چند دن پہلے آسٹریلیا کا حال ہی دیکھ لیں، جو اسی!-->…