ٹیگ محفوظات

ڈیرن سیمی

ڈیرن سیمی ایک مرتبہ پھر پاکستان آئیں گے

ڈیرن سیمی کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر پاکستان آ رہے ہیں اور اس بار پشاور زلمی کے سالانہ ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس بات کا اعلان پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا کہ "پورے…

سیمی نے کامیابی یونس خان کے نام کردی

آج پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے کا آخری دن ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود پشاور زلمی اور لاہور قلندرز ایک دوسرے سے نبرد آزما ہیں۔ لاہور تو پہلے ہی دوڑ سے باہر ہو چکا ہے لیکن پشاور کے لیے امید ابھی موجود ہے۔ گزشتہ روز کراچی کنگز کے…

ڈیرن سیمی ، زندگی اور موت پشاور زلمی کے ساتھ

محبتوں کا بھی عجیب کاروبار ہوتا ہے مفاد کی جگہ خلوص بکتا ہے، آج کل پاکستانی عوام اور کیربییئن ہیرو ڈیرن سیمی کے مابین یہ کاروبار عروج پر ہے، یاد نہیں پڑتا کہ دنیا بھر میں کسی بھی کھلاڑی نے دوسرے ملک میں اتنی پزیرائی حاصل کی ہو جتنی سیمی کو…

ہیجان خیز مقابلہ، زخمی سیمی نے پشاور کو جتوا دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اہم مقابلے میں پشاور زلمی کو آخری پانچ اوورز میں صرف 35 رنز درکار تھے۔ بازی مکمل طور پر پشاور کے حق میں تھی جب کوئٹہ نے عمدہ باؤلنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ دو اوورز میں 22 رنز تک پہنچا دیا۔ یہاں پر…

پی ایس ایل 3، کپتان کیا کہتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ٹیمیں ایک، ایک کرکے دبئی پہنچ رہی ہیں۔ جو جیتے تھے وہ کارکردگی دہرانے کا عزم لیے ہوئے ہیں اور جو شکست خوردہ رہے، اس بار بلند حوصلوں کے ساتھ تاریخ کا دھارا بدلنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ دو مرتبہ پی ایس…

آفریدی کے فیصلے پر سیمی بھی حیران و پریشان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی کا مکمل کرکٹ کیریئر ہی حیرتوں کا سامان لئے ہوئے ہے، کبھی وہ چھکوں کی بارش کر کے تیز ترین سنچری جڑ دیتے ہیں اور انڈین کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ جات ہیں اور کبھی میدان میں لالہ کی آمد پر خوش…

ویسٹ انڈیز کی "گمشدہ الیون"

پاکستان کا اگلا امتحان اب ویسٹ انڈیز کا دورہ ہے۔ ایک ایسی سرزمین کہ جہاں پاکستان ٹیسٹ سیریز تو کبھی نہیں جیت سکا لیکن محدود اوورز کی کرکٹ میں حالیہ نتائج پاکستان کے حق میں رہے ہیں اور لگتا یہی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ مرحلے میں اس بار…

سیمی خان شنواری

پاکستانیوں کے لیے ڈیرن سیمی کا نام اجنبی نہیں رہا، بہت اپنا اپنا سا محسوس ہونے لگا ہے اور اس کی وجہ یکطرفہ نہیں۔ جتنی محبت اور اپنائیت پاکستانیوں نے انہیں دی، انہوں نے نے دوگنی کر کے لوٹا دی ہے۔ ویسے بھی جب ایک غیر ملکی اپنے مداحوں کو پیغام…

زندہ دلانِ لاہور کے سامنے پشاور چیمپیئن بن گیا

پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں پشاور فیورٹ تو تھا ہی لیکن بدقسمت بھی تھا، ایک رن سے پہلا پلے آف ہارا اور پھر ناک آؤٹ مقابلے میں شرجیل خان کی سنچری نے زلمی کا کام تمام کردیا لیکن اس بار قسمت پشاور کے ساتھ تھی۔ وہ پہلا پلے آف تو ضرور ہارا…

پاکستان سپر لیگ اور قیادت کا بحران

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کھلاڑیوں کے چناؤ سے ہو چکا ہے۔ پانچوں فرنچائزز نے گزشتہ تجربے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے دستوں کا ازسر نو جائزہ تو لیا مگر چند چھوٹی تبدیلیوں کے علاوہ زیادہ تر گزشتہ کھلاڑیوں پر ہی…