پی ایس ایل، کون سب سے آگے؟
پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ تمام ٹیموں نے ابتدائی مرحلے کے 10 میں سے 5 میچز کھیل لیے ہیں یعنی کہ آدھی منزل طے کرلی ہے۔ کوئی اب آگے کے لیے بہت پرامید ہے، کوئی سخت مایوس۔ ملتان سلطانز حیران کن طور پر سب سے نمایاں ہے…