ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

شاہین والا گرین بلیزر

گزشتہ ہفتے دفتر آئے کچھ مہمانوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور پاکستان کرکٹ بورڈ لائبریری و میوزیم دکھانے لے گیا۔ لائیبریری پہلے بھی ایک بار جانا ہوا تھا لیکن اس بار کا دورہ کافی مختلف تھا، تب پہلی بار اور ایک مداح کی حیثیت سے گیا تھا اس بار ایک…

سرفراز احمد کا متبادل کون؟ محمد رضوان یا عمر اکمل؟

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی ٹیم ایک روزہ سیریز میں عزت بحال کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا کہ اس مرتبہ کھلاڑیوں کے نجی مسائل ٹیم کے لیے صورتحال کو مشکل سے مشکل تر بنا رہے ہیں۔ چند روز قبل…

عالمی درجہ بندی: پاکستان کی تنزلی؛ کھلاڑیوں کی ترقی!

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی عالمی ٹیسٹ درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ تازہ ترین درجہ بندی میں دو پاکستانی بلے بازوں یونس خان اور اظہر علی کو دس بہترین میں جگہ حاصل ہوگئی ہے جبکہ وہاب ریاض کو 20 بہترین گیند بازوں میں شامل…

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان: ٹیسٹ سیریز کے دلچسپ اعداد و شمار

پاکستان ایک بار پھر آسٹریلیا کی سرزمین پر ناکام ہوا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ مسلسل چوتھی بار دورہ آسٹریلیا کا یہ نتیجہ حاصل ہوا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم مسلسل چھ مقابلوں میں شکست کا ذائقہ چکھ چکی ہے اور موجودہ صورتحال دیکھ…

اُلٹی گنگا سلیکشن کی!

پاکستانی ٹیم تینوں میچز میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز مکمل کرچکی ہے اور اب اگلا امتحان کینگروز کیخلاف پانچ ون ڈے انٹرنیشنلز کی سیریز ہے جس میں گرین شرٹس کی قیادت اظہر علی کے ہاتھوں میں ہے۔ڈومیسٹک سیزن میں ڈیپارٹمنٹس…

دھونی کو عظیم کپتان بنانے والے تین لمحات

حقیقت یہی ہے کہ مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی کرکٹ کی تاریخ پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ایک اوسط درجے کی ٹیم کو دھونی نے حریفوں کے لئے مشکل ترین مقابل بنا کر رکھ دیا ہے۔ دھونی کی قیادت کا 9 سالہ دور بھارتی کرکٹ کا سنہرا ترین دور ہے جس نے ٹیم کو…

"کلب" سطح کے بالرز، "ٹیسٹ" ٹیم میں!

2005ء میں انضمام الحق کی کپتانی میں بھارت کا ٹور کرنے پاکستانی ٹیم کی بالنگ لائن کو بھارت آنے والی کسی بھی پاکستانی ٹیم کی سب سے کمزور بالنگ قرار دیا گیا تھا مگر اس ٹیم نے بھارتی وکٹوں پر بھارت کی عمدہ ترین بیٹنگ لائن کو دو مرتبہ آؤٹ کرکے…

دھونی اب کپتان کے روپ میں نظر نہیں آئیں گے

بھارت کے کامیاب ترین کپتان سمجھے جانے والے مہندر سنگھ دھونی نے ٹی ٹوینٹی اور ایک روزہ ٹیموں کی قیادت سے بھی دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے بورڈ کو باضابطہ آگاہ بھی کر دیا ہے تاہم وہ کھلاڑی کی حیثت سے بھارت کی نمائندگی…

اب کھیل جمے گا - پاکستان سپر لیگ 2017 کا نغمہ جاری

اولمپک ہو یا فیفا عالمی کپ اب خصوصی نغمے کھلیوں کے بڑے ایونٹس کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ 1992ء کے عالمی کپ کا مقبول گیت "ورلڈ از کمنگ ڈاؤن" تو پاکستانیوں کو اب بھی یاد ہو گا جو طویل عرصے تک زبان زد عام رہا۔ بہرحال اس وقت پاکستان سپر…