ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

انگلستان کا کمال! صرف 8 رنز پر 8 وکٹیں گئیں

چلیں، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں تو ناقص امپائرنگ کا بہانہ چل گیا کہ جہاں آخری اوور میں اہم بلے باز کو غلط ایل بی ڈبلیو دے کر بازی انگلستان سے چھین لی گئی، لیکن فیصلہ کن مقابلے میں صرف 8 رنز پر 8 بلے باز کھو بیٹھنے کاکوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ بنگلور…

پاکستان سپر لیگ: پہلے سیزن کے یادگار لمحات

پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے والا ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ بدترین دورۂ آسٹریلیا کے بعد ہو رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا سیزن بہت زیادہ توقعات اور امیدوں کے ساتھ 9 فروری کو متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا…

پاکستان کا نیا کپتان کون ہو؟ سابق کرکٹرز بھی مشورے دینے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کے لئے بہتر کون ہے یہ عنوان اس وقت ہر طرف زیر بحث ہے، عوامی خواہشات اپنی جگہ مگر اس مسئلے پر سب سے موثر رائے سابقین کرکٹ کی ہی ہو سکتی ہے۔ ایک نجی چینل نے اس پر جب سابقین کی رائے لی تو اکثریت کا فیصلہ سرفراز کے حق…

لالہ نے بالآخر ہمت ہار دی

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لئے بہت ہاتھ پاؤں مارنے کے بعد اب شاہد آفریدی ہمت ہارتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی کے دورے پر سابق کپتان اپنے بین الااقوامی کیریئر کے حوالے سے کچھ زیادہ پرامید نظر نہ آئے اور انہوں نے اپنا مستقبل…

پشاورمیں کچھ بات تو ہے!!

وہ دور اب گیا جب پاکستان میں کرکٹ کا کھیل لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں کی جاگیر تھا ۔وقت گزرنے کیساتھ ساتھ نہ صرف پنجاب کے چھوٹے شہروں سے اُبھرنے والے ٹیلنٹ نے پاکستانی ٹیم تک جگہ بنائی بلکہ خیبر پختونخواہ کے کھلاڑی بھی تواتر کیساتھ…

اظہر پر ہی بھروسہ کریں!!

ایڈیلیڈ کے آخری ون ڈے میں شکست کیساتھ آسٹریلیا کا دورہ تمام ہوگیا ہے جس میں قومی ٹیم کو تین ٹیسٹ اور چار ون ڈے میچز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ صرف میلبورن کا ون ڈے ایسا تھا جہاں پاکستانی ٹیم نے فتح حاصل کی۔ گزشتہ دورہ آسٹریلیا کے بعد…

پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا۔ انتہائی ناقص منصوبہ بندی، کھلاڑی کے نجی مسائل، فٹنس پرابلمز اور بدترین کارکردگی کے نتیجے میں ملنے والی بھیانک شکستوں کو شاید ہی کوئی بھلا پائے۔ بہرحال، ایک اچھی خبر یہ ہے کہ…

ڈیوڈ وارنر کی اونچی پرواز

پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کا اختتام ایک اور بدترین شکست کے ساتھ ہوا ہے، جی ہاں! یہ ہار پاکستان ہی نے کھائی ہے جو 370 رنز کے تعاقب میں 312 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز چار-ایک سے گنوائی۔ آخری ایک روزہ کی خاص بات اس مقابلے میں کئی…

پاکستانی کپتان اظہر علی پر پابندی عائد

پاکستان ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ستارے واقعی گردش میں ہیں۔ ان کی مشکلات ہیں کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ کپتان ہونے کے ناطے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 4-1 سے بدترین شکست کا دباؤ پہلے ہی بہت تھا کہ اب بین الاقوامی کرکٹ…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…