ایون مورگن ورلڈ الیون کے کپتان نامزد
انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ایون مورگن کو ورلڈ الیون کا کپتان نامزد کیا گیا ہے جو 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔
میچ کا مقصد کیریبین جزائر میں دو اسٹیڈیمز کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے جو گزشتہ سال دو…