ٹیگ محفوظات

کمار سنگاکارا

بنگلہ دیش تاریخ کا دھارا پلٹ پائے گا؟

تقریباً ایک مہینے کے انتظار کے بعد بالآخر ٹیسٹ کرکٹ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے والی ہے۔ اس بار سری لنکا بنگلہ دیش کے دورے پر جا رہا ہے کہ جہاں 15 مئی سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سری لنکا بنگلہ دیش کے خلاف شاندار ریکارڈ رکھتا

پی ایس ایل، کون سب سے آگے؟

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ تمام ٹیموں نے ابتدائی مرحلے کے 10 میں سے 5 میچز کھیل لیے ہیں یعنی کہ آدھی منزل طے کرلی ہے۔ کوئی اب آگے کے لیے بہت پرامید ہے، کوئی سخت مایوس۔ ملتان سلطانز حیران کن طور پر سب سے نمایاں ہے…

سلطان چھا گئے، کوئٹہ چاروں خانے چت

ملتان سلطانز نے کھیل کے ہر شعبے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چت کرکے ایک زبردست کامیابی حاصل کی ہے جس نے انہیں پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچا دیا ہے اور سونے پہ سہاگہ تھی عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک، جس کی بدولت کوئٹہ صرف 102 رنز پر ڈھیر ہوا…

ملتان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملتان سلطانز کا پہلا جلوہ ہی دفاعی چیمپیئن کو کافی بھاری پڑ گیا ہے۔ کمار سنگاکارا اور شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں کی تگڑی شکست دی اور ایونٹ میں کامیاب آغاز کرکے تمام ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی…

بابر اعظم کی تاریخی اننگز، ریکارڈز کے انبار

چند دنوں بعد اپنی 22 ویں سالگرہ منانے والے بابر اعظم نے تو کمال ہی کردیا ہے۔ اس نوعمری میں بابر نے مسلسل تیسرے ایک روزہ میں سنچری بنا کر اپنا نام ظہیر عباس اور سعید انور جیسے عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں لکھوا لیا ہے۔ وہ ملکی تاریخ میں یہ…

یونس خان اور سب سے زیادہ سنچریاں

طویل دورانیے کی کرکٹ میں تین ہندسوں تک پہنچنا ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل رہا ہے۔ چارلس بینرمین نے 139 سال پہلے ٹیسٹ کی پہلی سنچری بنا کر جس روایت کا آغاز کیا تھا وہ یونس خان کی اوول کے میدان پر اپنی 32 ویں سنچری بنانے تک جاری و ساری ہے۔…

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: جن کی کمی شدت سے محسوس ہوگی

سال 2016ء میں دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ بھارت کے میدانوں پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی صورت میں سج چکا ہے۔ دنیا کے تمام بہترین کھلاڑیوں کو ایک جگہ پر کھیلنے دیکھنے کے مواقع نادر ہوتے ہیں اور سالوں میں جا کر میسر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر…

ہیجان انگیز مقابلہ، "شانِ پاکستان" کوئٹہ فائنل میں

ٹھیک 10 سال پہلے 19 فروری 2006ء کو پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں سرفراز احمد کی زیر قیادت صرف 109 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا تھا اور آج 19 فروری 2016ء کو سرفراز ہی کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 134 رنز کے معمولی ہدف کا دفاع کرکے 19…

پاکستان سپر لیگ، کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگیا!

پے در پے تنازع اور اپنے میدانوں میں کرکٹ کھیلنے سے محرومی کے بعد اب پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا انحصار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر ہے، جس میں پانچوں ٹیموں نے کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ بخیر و خوبی مکمل کرلیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد،…