ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

مصروف شیڈول مسلسل ناکامی کی وجہ بنا: مصباح الحق

پاکستان ٹیسٹ دستے کے قائد مصباح الحق نے مسلسل شکستوں اور عالمی درجہ بندی میں تنزلی کا قصور وار مصروف شیڈول کے سرڈال دیا ہے۔ انہوں نے دورہ انگلنڈ کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ اس دورے سے پہلے تیاری کا بھرپور موقع ملا اور بعد ازاں انگلش…

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان: ٹیسٹ سیریز کے دلچسپ اعداد و شمار

پاکستان ایک بار پھر آسٹریلیا کی سرزمین پر ناکام ہوا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ مسلسل چوتھی بار دورہ آسٹریلیا کا یہ نتیجہ حاصل ہوا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم مسلسل چھ مقابلوں میں شکست کا ذائقہ چکھ چکی ہے اور موجودہ صورتحال دیکھ…

شکریہ۔۔۔ مصباح!

سال 2016ء کا آخری سورج غروب ہوچکا ہے اور یوں لگ رہا ہے مصباح الحق کے انٹرنیشنل کیرئیر کا سورج بھی ڈھل چکا ہے جنہوں نے نامسائد حالات میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور لگ بھگ پورے کیرئیر میں مشکلات سے نبردآزما ہوتے ہونے والے کھلاڑی کے کیرئیر…

اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ پاکستانی قائد مصباح الحق کے نام

پاکستان ٹیسٹ دستہ آج کل کافی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ کپتان مصباح سمیت ٹیم کی مجموعی کارکردگی خاصی مایوس کن نظر آ رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ ناقدین مصباح کی فراغت کا خواب دیکھنے لگے مگر آئی سی سی نے مصباح الحق کو 2016 کے "اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ"…

کینگروز ’’گابا‘‘ میں پاکستان کو ’’کھابہ‘‘ نہ سمجھ لیں!

برسبین کے ’’گابا‘‘ پر کینگروز ہر مہمان ٹیم کو ’’کھابہ‘‘ سمجھ کر کھاجاتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ 1989ء سے اس میدان پر کھیلے گئے 27ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا نے 20فتوحات سمیٹی ہیں جبکہ دیگر سات ٹیسٹ میچز میں کوئی بھی ٹیم آسٹریلیا کو زیر نہیں…

کیا مصباح ساری عمر کھیلتا رہے؟

جہاں منصوبہ بندی کا اتنا فقدان ہو کہ مڈل آرڈر بیٹسمینوں سے اوپننگ کروادی جاتی ہو وہاں تو یہ سوچ بھی نہیں آسکتی کہ کسی کھلاڑی کو مستقبل کے کپتان کے طور پر تیار کیا جائے اور ایک کپتان کے جانے پر قیادت کی منتقلی بہت اچھے طریقے سے عمل میں لائی…

دورۂ آسٹریلیا: شکست خوردہ دستے پر ہی اعتماد

نیوزی لینڈ میں بے حال پاکستان نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے بھی دستے کا اعلان کردیا ہے اور تمام تر توقعات کے برخلاف اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ مصباح الحق، جو اپنے سسر کی وفات اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک میچ کی پابندی کی وجہ…

کپتان کی عدم موجودگی’’خیر‘‘ کا سبب بھی ہوسکتی ہے!

بعض باتیں یا نقصان ایسے ہوتے ہیں جو وقتی طور پر بہتر یا اچھے نہیں لگتے لیکن مستقبل کے حوالے سے ایسے نقصانات میں بھی ’’خیر‘‘ ہوتی ہے۔ چھ سال قبل جب تین کھلاڑیوں نے اپنے منہ پر’’کالک‘‘ ملی تو یہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ’’نقصان‘‘لگ…

وہاب ریاض آسٹریلیا میں ہمارا نمبر 1 ہتھیار ہوگا، مکی آرتھر

پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی عدم موجودگی پاکستان کے لیے بڑا نقصان ہے کیونکہ وہ تقریباً 50 کے اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین ہی نہیں بلکہ ایک رہنما بھی ہیں۔ یہ ایک مشکل مرحلہ ہے لیکن اس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ…

مصباح کا ’’صدمہ‘‘ کس کی’’لاٹری‘‘ نکالے گا؟

کپتان کی حیثیت سے پچاس ٹیسٹ میچز کا سنگ میل مصباح الحق کو قطعی راس نہیں آیا جنہیں کرائسٹ چرچ میں بطور کپتان شاید اپنے کیریئر کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ سسر کے انتقال کے باعث انہیں دہرا صدمہ پہنچا ہے جو وطن واپس آگئے ہیں اور اس…