تازہ عالمی درجہ بندی، یونس بلے بازوں میں چھٹے اور اجمل باؤلرز میں تیسرے نمبر پر
پاک-زمبابوے سیریز کا پہلا ٹیسٹ اپنے اختتام کو پہنچا اور مقابلے میں پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی کو بہتر بنا گیا۔
ہرارے ٹیسٹ کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے تازہ…