محمد اشرفل پر عائد پابندی میں کمی کردی گئی
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فکسنگ اور بدعنوانی کے الزام میں سابق کپتان محمد اشرفل پر عائد پابندی میں کمی کردی ہے۔
محمد اشرفل نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2013ء میں میچ اور اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کیا تھا جس پر چند ماہ قبل انہیں آٹھ سال پابندی…