محمد یوسف، دل موہ لینے والا بیٹنگ انداز اور رنز کے انبار
اگر یہ سوال کیا جائے کہ اِس صدی میں پاکستان کا اسٹائلش ترین بلے باز کون سے ہے؟ تو کرکٹ کی معمولی سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی محمد یوسف ہی کا انتخاب کرے گا۔ بلے بازی کا دل موہ لینے والا انداز اور اس پر رنز کے انبار، انہوں نے یوسف کو ایک!-->…