[آج کا دن] جب مرلی دھرن جاتے جاتے 800 وکٹیں لے گئے
یہ سال 2010ء تھا، گال کا خوبصورت میدان اور سب سے بڑھ کے عظیم اسپنر متایا مرلی دھرن کا آخری ٹیسٹ۔ میچ سے پہلے مرلی نے اعلان کر دیا تھا کہ بھارت کے خلاف مقابلہ اُن کا آخری ٹیسٹ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اُس وقت 792 وکٹوں پر کھڑے تھے۔!-->…