ٹیگ محفوظات

فلپ ہیوز

فلپ ہیوز کی یاد میں

آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ کا چوتھا روز ہے، اور یہ کوئی عام دن نہیں۔ آج فلپ ہیوز کی برسی ہے، جو 27 نومبر 2014ء کو چل بسے تھے، ایک قاتل باؤنسر کھانے کے چند روز بعد۔ اس موقع پر اپنے ساتھی کھلاڑی کو یاد کرتے ہوئے آسٹریلیا کے…

میدان میں جان دینے والے کھلاڑی

کرکٹ ہو سکتا ہے دیکھنے والوں کے لیے ایک تفریح ہو، لیکن کھیلنے والے یہ جانتے ہیں کہ یہ صرف کھیل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیٹسمین سر سے لے کر پیر تک تمام تر حفاظتی سازوسامان کے ساتھ میدان میں اترتا ہے۔ قریب کھڑے ہوئے وکٹ کیپر اور فیلڈرز بھی…

نمیبیا کے نوجوان بیٹسمین وان شور چل بسے

نومبر کے یہی آخری ایام تھے جب پچھلے سال آسٹریلیا کے نوجوان بیٹسمین فلپ ہیوز کی المناک موت نے دنیائے کرکٹ کو شدت غم سے نڈھال کردیا تھا۔ اب عین انہی دنوں میں نمیبیا کے معروف کھلاڑی ریمنڈ وان شور بھی چل بسے ہیں اور یوں نومبر 'ستم گر' ثابت ہو…

میدان میں خطرناک حادثہ، دو فیلڈرز شدید زخمی

انگلستان میں اس وقت نیٹ ویسٹ ٹی20 بلاسٹ کی صورت میں ایک زبردست ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں نہ صرف انگلستان بلکہ دنیا بھر کے کئی کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ اتوار کو، جب ہزاروں تماشائی ایک، ایک مقابلے کے لیے میدانوں میں موجودتھے، جنوبی انگلستان کے…

فلپ ہیوز کی آخری رسومات، مائیکل کلارک کا جذباتی خراج تحسین

فلپ ہیوز جس کھیل سے محبت کرتے تھے، اسی کو کھیلتے ہوئے چل بسے اور آج آہوں اور سسکیوں میں انہیں اپنے آبائی شہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔ آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک سے لے کر بدقسمت گیندباز شان ایبٹ تک، آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ سے لے کر…

فرسٹ کلاس میچ کے دوران جان گنوانے والے کھلاڑی

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز فلپ ہیوز کی آخری رسومات کل یعنی بدھ کو ان کے آبائی قصبے میکس وِل میں ادا کی جائیں گی۔ وہ 25 نومبر کو سڈنی میں شیفیلڈ شیلڈ کے ایک مقابلے کے دوران حریف باؤلر شان ایبٹ کا باؤنسر لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور دو روز بعد…

فلپ ہیوز کی یاد میں #putoutyourbats

آسٹریلیا کے بلے باز فلپ ہیوز کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی یاد میں ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا گیا جس نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے لے کر ٹوئٹر پر موجود ہر اہم کھلاڑی کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ سڈنی سے تعلق رکھنے والے ایک آئی…

ہیوز کی آخری رسومات 3 دسمبر کو، برسبین ٹیسٹ ملتوی

آسٹریلیا کے آنجہانی بلے باز فلپ ہیوز کی آخری رسومات 3 دسمبر کو ان کے آبائی علاقے میکس وِل میں ادا کی جائیں گی جس کی وجہ سے اگلے ہی روز آسٹریلیا و بھارت کا طے شدہ ٹیسٹ مقابلہ موخر کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت نے 4 دسمبر سے گابا،…

[ویڈیوز] فلپ ہیوز کی یاد میں دل گرفتہ مائیکل کلارک

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف برسبین میں طے شدہ پہلا ٹیسٹ موخر کردیا ہے، جس کی اہم وجہ شاید مائیکل کلارک کا پوری ٹیم کی جانب سے پیش کیا گیا وہ دل گرفتہ بیان ہے جو 'ہیوزی' کی یاد میں جاری کیا گیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس کلارک نے ضبط کی…

دنیائے کرکٹ نے غم کی چادر اوڑھ لی

آسٹریلیا کے نوجوان اوپنر فلپ ہیوز کی ناگہانی موت نے کرکٹ کی دنیا کو سخت صدمے میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک طرف آسٹریلیا کی قومی اور ریاستی ٹیموں میں فلپ کے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑی غم کے شکار ہیں تو دوسری جانب لیگ اور بین الاقوامی کرکٹ میں ہیوز کے…