انگلش اور لنکن شیر آج آخری کوارٹر فائنل میں مدمقابل
عالمی کپ 2011ء کا چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل آج میزبان سری لنکا اور انگلستان کے مابین کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
انگلستان چار عالمی کپ ٹورنامنٹس کے بعد ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچا ہے۔آخری مرتبہ 1996ء کے عالمی کپ کا کوارٹر فائنل کھیلا تھا جس…