دوسرا کوارٹر فائنل، سہواگ کی شمولیت کا فیصلہ مؤخر
بھارت نے اپنے اہم ترین بلے باز وریندر سہواگ کی آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں شمولیت کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے اور امکان ہے کہ یہ فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔
وریندر سہواگ گھٹنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری گروپ میچ میں حصہ نہیں لے…