پاکستان کا کامران اکمل کو نہ کھلانے پر غور
نیوزی لینڈ کے خلاف بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وکٹ کیپر کامران اکمل کو اگلے گروپ میچز میں نہ کھلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ 'اے' کے اہم میچ میں کامران اکمل وکٹوں کے پیچھے تین مرتبہ گیند پکڑنے میں ناکام رہے۔…