عالمی کپ: پاکستان کے ابتدائی دستے کا اعلان، شعیب، اجمل اور کامران بھی شامل
پاکستان نے عالمی کپ 2015ء کے لیے اپنے ابتدائی 30 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں نہ صرف پابندی کے شکار سعید اجمل بلکہ ڈیڑھ سال سے دھتکارے ہوئے کامران اکمل اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔
وکٹ کیپر کامران اکمل کو عالمی کپ 2011ء کے بعد…