پاکستان نے پریکٹس میچ میں عرب امارات کو زیر کرلیا
عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کا مقابلہ کرنے سے قبل 'لہو گرم' کرنے کے لیے کھیلے گئے متحدہ عرب امارات کے خلاف دو روزہ مقابلے میں پاکستان نے 127 رنز سے فتح حاصل کرلی۔
ابوظہبی میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے 317 رنز کے جواب میں…