باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کو تیار ہوں لیکن کوچ نہیں: وسیم اکرم
ماضی کے عظیم گیند باز وسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے باؤلنگ اٹیک کی صلاحیتوں کو تراشنے میں مدد دے سکتے ہیں تاہم کوچ کے امیدوار ہر گز نہیں ہیں۔
کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ کوچنگ…