اسمتھ، کوہلی اور ڈی آر ایس تنازع، فف تپ گئے

وہ زمانے لد گئے جب کرکٹ شرفاء کا کھیل ہوا کرتا تھا۔ اب یہ بدمعاشوں اور بدتمیزوں کا کھیل بن چکا ہے اور شاید یہی وجہ ہےکہ بین الاقوامی کرکٹ میں 'ریڈ کارڈ' اور 'یلو کارڈ' متعارف کروائے جا رہے ہیں۔ بہرحال، جب تک اسے قانون کی صورت ملے تب تک تو…

ہیراتھ سب سے آگے

سری لنکا کے رنگانا ہیراتھ کی نظریں اب 400 وکٹوں پر ہیں، ایک ایسا سنگ میل جو بائیں ہاتھ سے اسپن باؤلنگ کرنے والے کسی باؤلر نے عبور نہیں کیا لیکن اس سے قبل انہوں نے ایک منزل ضرور حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف گال ٹیسٹ میں جب ہیراتھ نے لٹن…

پی ایس ایل فائنل کھیلنے کون آ رہا ہے؟

پاکستان سپر لیگ آخری مرحلے تک آن پہنچی ہے اور ابھی متحدہ عرب امارات میں لیگ کا آخری مقابلہ جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ چکے ہیں بلکہ اب تو فائنل کے میزبان لاہور بھی پہنچ ہی گئے ہوں گے جبکہ ابھی کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے…

بھارت آسٹریلیا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار

بھارت نے بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے پہلے دو مقابلوں کے لیے اپنے دستے کا اعلان کردیا ہے جس کے بیشتر کھلاڑی وہی ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کو واحد ٹیسٹ مقابلے میں شکست دی ہے۔ 23 فروری سے پونے میں شروع ہونے والی سیریز بھارت کے طویل 'ہوم…

پی ایس ایل میں فکسنگ اور میڈیا کی "اندھادھند فائرنگ"

مرض کی تشخیص اسے دبانے یا چھپانے سے کہیں زیادہ ضروری اور اہم ہوتی ہے اس لیے چاہے آپ کو پاکستان سپر لیگ 2017 کے دوسرے ہی دن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا منظر عام پر آنا "رنگ میں بھنگ" کیوں نہ لگ رہا ہو، لیکن یہ اس گروہ اور ان شخصیات کے لیے بہت…

محمد عرفان کو شدید صدمہ

دراز قد پاکستانی گیند باز محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحومہ کی تدفین آبائی علاقے گگو منڈی بورے والا میں کی جائے گی۔ محمد عرفان کو چند ماہ میں پہنچنے والا یہ دوسرا صدمہ ہے۔…

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلستان ٹرائی سیریز کھیلیں گے

اگلے سال ایشیز سیریز کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ انگلستان کے ساتھ ایک ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کھیلیں گے۔ دونوں ممالک راؤنڈ رابن مقابلوں کی میزبانی کریں گے جس میں ہر ٹیم ایک دوسرے کے خلاف دو، دو میچز کھیلے گی۔ فائنل 21 فروری 2018ء کو…

پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا

پاکستان نے تاریخ میں کبھی آسٹریلیا کو اس کے ملک میں سیریز نہیں ہرائی بلکہ آخری ٹیسٹ جیتے ہوئے بھی پاکستان کو 21 سال گزر چکے ہیں۔ یعنی 15 دسمبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کو ایڑی چوٹی کا زور لگانا ہوگا تب کہیں…

سری لنکا نے وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کے سب "جانے مانے" گیندباز جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں، ایسے رہنما کی اشد ضرورت ہے جو اس بے چرواہے کے ریوڑ کو سنبھالے، وہ فیصلہ جو پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرنا چاہیے تھا، سری لنکا کرکٹ نے کر لیا ہے جس نے جنوبی…

بریڈ ہوج پاکستان کے خلاف سہ روزہ میں

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز بریڈ ہوج پاکستان کے خلاف طے شدہ سہ روزہ مقابلے میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کی رہنمائی کریں گے۔ گلابی گیند سے ہونے والا یہ ٹور میچ دارالحکومت کیرنز میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز اپنے قدم رکھے ہیں۔…