سپر اوور میں لاہور کامیاب و کامران، کراچی کی مایوس کن شکست

اے کاش کہ لاہور کو کچھ دن پہلے ہوش آ جاتا اور وہ چند ایسی کامیابیاں حاصل کرلیتا تو اب بھی ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہوتا۔ بہرحال، اب تو ایسا ممکن نہیں لیکن جاتے جاتے لاہور نے شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ایک اور یادگار اور سنسنی…

ملتان کو کراری شکست، کراچی کنگز چھا گئے

کراچی کنگز نے اہم ترین مقابلے میں ملتان سلطانز کو 63 رنز کی بھاری شکست دے دی ہے اور یوں نہ صرف پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے بلکہ ملتان کے لیے بھی سنگین مسائل کھڑے کردیے ہیں۔ دبئی میں ہونے والا اس مقابلے کی خاص بات تھی گرما…

مسلسل چار کامیابیاں، اسلام آباد ٹاپ پر

اگر آپ نے ابھی تک اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنجیدہ نہیں لیا تھا تو خبردار ہو جائیے، مسلسل چوتھا مقابلہ جیت کر وہ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ایک بن گئے ہیں۔ پشاور زلمی کے خلاف اہم مقابلے میں مصباح الیون نے 26 رنز کی واضح کامیابی حاصل کی ہے اور ثابت…

کراچی عرش سے پھر فرش پر

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں ابتدائی چاروں مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کے بعد کراچی مسلسل دو ناکامیاں سہہ چکا ہے اور اس مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جو گھاؤ لگایا ہے، وہ بہت گہرا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی جیسے چھوٹے فارمیٹ میں 67 رنز کی بھاری شکست…

وارنر پابندی کے قریب، ڈی کوک ڈٹ گئے

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ڈربن میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بہت متنازع انداز میں اختتام کو پہنچا ہے کیونکہ مقابلے کے دوران ہم نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کو بری طرح الجھتے ہوئے دیکھا۔ بین…

کنگز کے ونگز کٹ گئے؟ عامر کے بعد آفریدی بھی باہر

کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ 3 میں اب تک ناقابل شکست ہے لیکن ان کی شاندار مہم کو ایک زبردست دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اہم ترین کھلاڑی شاہد خان آفریدی زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ اگلے 10 دن تک نہیں کھیل پائیں گے۔ My…

بچے کی وائرل وڈيو، وسیم اکرم بھی حیران

اگر آپ ٹوئٹر استعمال کرتے ہیں تو آپ نے پچھلے چند دنوں میں ایک بچے کی وڈیو ضرور دیکھی ہوگي جو بائیں ہاتھ سے حیران کن باؤلنگ کر رہا ہے۔ یہ وڈيو جنگل کی آگ کی طرح پھیلی، یہاں تک کہ وسیم اکرم تک بھی جا پہنچی اور دیکھتےہی اُن کی آنکھیں بھی چمک…

پی ایس ایل بہترین ترانہ کون سا؟

پاکستان سپر لیگ کے چند ابتدائی مقابلوں کے بعد اب کرکٹ کا جوش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ جیتنے والوں کے حوصلے مزید بلند ہو گئےہیں جبکہ ہارنے والے بھی 'ابتدائے عشق ہے روتا کیا؟' کہہ کر دل کو بہلا لیا ہے۔ شاید انہیں مزید جوش اور جذبے کی ضرورت ہے اور…

پشاور زلمی کی دعوت پر مریض بچے دبئی میں

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ 13 مریض بچے پشاور زلمی کے مہمان ہوں گے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان مریض بچوں کو…