آسٹریلیا نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ صرف 20 اوورز کے مقابلے میں آسٹریلیا نے 244 رنز کاہدف حاصل کیا، وہ بھی 19 ویں اوور میں ہی۔ یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔ نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل…

پی ایس ایل 3، تمام میچز میں ڈی آر ایس استعمال ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے تمام مقابلوں میں ڈی آر ایس کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ایس ایل3 کے لیے منتخب ہونے والے امپائروں اور میچ ریفریز کی تربیت کے لیے آئی سی سی کے امپائرنگ کوچ ڈینس برنز کی نگرانی میں دو روزہ ورکشاپ نیشنل کرکٹ…

پی ایس ایل فائنل، کراچی میں انتظامات کا جائزہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے نمائندے نے رواں سال پاکستان سپر لیگ 2018ء کے فائنل کے لیے کراچی میں کیے گئے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی کے سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکیسن سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی آئے تھے،…

بھارت سے عالمی مقابلوں کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

پچھلے کئی برسوں سے بھارت کئی بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے مزے لوٹ چکا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ آنے والے برسوں میں اسے کم از کم دو بڑے عالمی مقابلوں کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔ ان میں چیمپیئنز ٹرافی 2021ء کے علاوہ عالمی کپ…

پاکستان سپر لیگ 3: افتتاحی تقریب کی تفصیلات جاری

شائقین کرکٹ سال بھر سے پاکستان سپر لیگ (PSL) کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب جبکہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوا چاہتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں حتمی مقابلے یعنی فائنل میچ تک کی تفصیلات شایع کر دی…

جنوبی افریقہ آج گلابی کِٹ میں کیوں؟

بھارت-جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا چوتھا مقابلہ جوہانسبرگ کے خوبصورت وینڈررز اسٹیڈیم میں شروع ہو چکا ہے اور آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ ایک مرتبہ پھر میزبان جنوبی افریقہ کے کھلاڑی گلابی رنگ کے لباس میں کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔ ہر سال اسی میدان پر…

کشمیری قلندر دھمال کرنے کو تیار

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے۔ کرکٹ کا سالانہ بخار بس چڑھنے ہی والا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیموں، اور شائقین کرکٹ کا جذبہ بڑھتا جا رہا ہے۔ 22 فروری سے شروع ہونے والے سیزن میں جہاں بہت کچھ نیا ہوگا وہیں سب کی نظریں ایک 'کشمیری قلندر' پر…

محمد نواز نے زندگی کی نئی اننگز شروع کردی

پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر محمد نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرلیا ہے۔ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ازدیہار اب نواز کی زندگی کی شریکِ سفر بن گئی ہیں۔ محمد نواز کی دلہن کے والدین کا تعلق سعودی عرب سے ہے لیکن وہ جنوبی افریقہ میں…

قوم کے ہیرو کیا بنیں گے اصلی ہیرو؟

دنیا میں تیز ترین گیند باز پیدا کرنے والی سر زمین پاکستان میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ نہ ملا ہو۔ پاکستان نے کئی ایسے باؤلرز پیدا کیے جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام پیدا کیا ان میں سے ایک نام 23 سالہ نوجوان حسن…