پاکستان سپر لیگ میں "دریافت" ہونے والے کھلاڑی

خاکستر میں چھپی چنگاری کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب اسے ہوا دی جائے اور پاکستان سپر لیگ نے ملک کے دامن میں موجود کئی ایسی چنگاریوں کے لیے ہوا کام کیا ہے۔ یہ تو ضرور کہا جاتا تھا کہ ملک میں 'ٹیلنٹ' کی کمی نہیں مگر ان صلاحیتوں کو منوانے کے…

بہترین کارکردگی کے ساتھ الوداع کہنے والے

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 25 رنز بنا کر آخری بار آؤٹ ہوگئے۔ اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میں ایک ریکارڈ ساز سنچری کے بعد وہ عروج پر کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ پہلی اننگز میں جب نیوزی لینڈ صرف 74 رنز…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، پانچ حیران کن نام

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے لیے تمام 16 ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے زیادہ تر کھلاڑیوں کا انتخاب توقعات کے عین مطابق ہوا ہے۔ دفاعی چیمپئن سری لنکا اور اعزاز کے لیے اہم امیدوار نیوزی لینڈ نے اپنے…

ایشیا کپ 2016ء، حصہ لینے والی تمام ٹیمیں

سال 2016ء کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے تیاریاں اپنے آہستہ آہستہ عروج پکڑیں گی۔ کیونکہ اس مرتبہ بھی میزبانی ایشیا ہی کو ملی ہے، جو 2012ء میں سری لنکا اور 2014ء میں بنگلہ دیش سے ہوتی ہوئی اب بھارت کو حاصل ہوئی ہے، اس لیے…

خوف کی وجہ سے ایک سال تک اعتماد کھویا رہا، سعید اجمل

جدید کرکٹ میں اسپن باؤلرز کی اہمیت بہت زیادہ ہے، اس کی وجہ کرکٹ میں آنے والی بنیادی تبدیلیاں ہیں۔ موٹے تازے بلّوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی دھن کے آگے تیز گیندباز تو بے بس ہوتے جا رہے ہیں لیکن اسپنرز ان کے سامنے بند باندھنے میں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پاک-بھارت مقابلہ ہائی اسکورنگ ہوگا: پچ کیوریٹر

کسی کرکٹ مقابلے کے لیے غیر معمولی اور خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہوں۔ سارے ٹکٹ ایک ہی جھٹکے میں فروخت ہو جانے کی اطلاعات ہوں، ذرائع ابلاغ پر تجزیوں اور تبصروں کا سماں بندھا ہوا ہو اور وہ لوگ جو عام طور پر کرکٹ میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتے وہ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان و بنگلہ دیش کی ٹیموں پر حملے کا خطرہ

بھارت میں 'مودی سرکار' کی موجودگی میں انتہا پسندی کی لہر کافی پھیل گئی ہے اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیموں کی حفاظت کے حوالے سے سنجیدہ خدشات موجود ہیں۔ کلکتہ پولیس کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو انتہا پسند…

شارجہ نے اپنا حصہ ادا کردیا، اب ذمہ داری دبئی پر

پاکستان سپر لیگ اب ایک مرتبہ پھر دبئی میں واپس آ چکی ہے اور آتے ہی کیا شاندار مقابلہ کھیلا گیا ہے۔ بلاشبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا مقابلہ پی ایس ایل کے پہلےسیزن کے بہترین مقابلوں میں سے ایک تھا اور یہی وہ مقابلہ تھا جو دبئی کو…

کوئٹہ دل کی بازی جیت چکا، اب نظر ٹائٹل پر

ٹی ٹوئنٹی جیسی محدود طرز کی کرکٹ میں کوئی ایسا نہیں جو خود کو ناقابل شکست قرار دے سکتا ہو، مگر بہتر حکمت عملی، بھرپور تیاری اور منصوبہ بندی کے نفاذ کے ذریعے خود کو سخت حریف کے طور پر ضرور منوایا جا سکتا ہے۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو پاکستان…

پی ایس ایل کا سب سے بڑا تصادم، وہاب ریاض اور احمد شہزاد پر جرمانے

پاکستان سپر لیگ کی دو مضبوط ترین ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ شب سرفہرست پوزیشن حاصل کرنے کے لیے ایک اہم مقابلہ کھیلا کہ جس میں شاہد آفریدی کی شاندار باؤلنگ کی وجہ سے پشاور نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ لیکن خبروں میں ان…