ایشیا کپ، بھارت کا جامع آغاز، بنگلہ دیش کو شکست
کیچ چھوڑنا کتنا مہنگا ثابت ہو سکتا ہے، کوئی ایشیا کپ 2016ء کے افتتاحی مقابلے میں بنگلہ دیش سے پوچھے کہ جو میرپور میں ایک زبردست آغاز لینے کے باوجود بھارت کو زیر نہ کر سکا اور 45 رنز سے شکست کھا گیا۔
تاریخ میں پہلی بار ایشیا کپ کے ٹی…