ٹیگ محفوظات

انگلستان بھارت 2014ء

بھارت-انگلستان اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ فکس تھا: ٹیم مینیجر کا تہلکہ خیز انکشاف

ابھی چند روز پہلے ہی بھارت نے تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو اس کے گھر میں کلین سویپ کیا اور یوں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیےاپنے ارادوں کا اظہار کیا۔ لیکن بھارتی ٹیم کے سابق مینیجر سنیل دیو کے ایک تہلکہ خیز انکشاف سے لگتا ہے کہ…

دھونی مصباح کی صف میں، آخری گیند پر چھکا نہ لگا سکے

پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی طرح بھارتی قائد مہندر سنگھ دھونی کی بھی آخری گیند پر چھکا لگا کر مقابلہ جتوانے کی خواہش پوری نہ ہوسکی اور بھارت انگلستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض تین رنز سے شکست کھا گیا۔…

انگلستان نے آخری ایک روزہ جیت لیا، سیریز 1-3 سے بھارت کے نام

انگلستان بھارت کے خلاف پوری سیریز میں کوئی سنچری شراکت داری نہ بنا سکا، اور مڈل آرڈر نے جیسے ہی اپنی اس خامی پر قابو پایا، ایک دل کو تسلی دینے والی جیت کا حقدار ٹھیرا۔ جو روٹ اور جوس بٹلر کے مابین 81 گیندوں پر 108 رنز کی شاندار رفاقت اور جو…

رو بہ زوال انگلستان، بھارت نے سیریز باآسانی جیت لی

ابھی چند روز قبل ٹیسٹ سیریز میں جو حال بھارت کا تھا، بالکل وہی حالت اب ایک روزہ کرکٹ میں انگلستان کی ہے جو سیریز کے چوتھے ون ڈے میں انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست کھا کر سیریز تین-صفر سے ہار بیٹھا ہے حالانکہ ابھی ایک مقابلہ باقی ہے۔ اس…

عالمی کپ سے پہلے سخت حالات کا سامنا ہے: انگلش کوچ کا اعتراف

گھریلو میدانوں پر مسلسل تین سیریز شکستوں کے بعد اب انگلستان چوتھی سیریز شکست کے دہانے پر کھڑا ہے اور انگلش کوچ پیٹر مورس تسلیم کرتے ہیں کہ عالمی کپ کی دوڑ میں برقرار رہنے کے لیے اب انہیں سخت حالات کا سامنا ہے۔ بابائے کرکٹ انگلستان…

انگلستان اسپن جال میں پھنس گیا، بھارت کو ناقابل شکست برتری حاصل

انگلستان کے کپتان ایلسٹر کک ان ناقدین پر تو خوب گرم ہو رہے ہیں جو عالمی کپ کے لیے انگلستان کی تیاریوں پر تنقید کررہے ہیں، لیکن جب اپنی کارکردگی سے اُن کو جواب دینے کی باری آئی تو انگلستان کے لیے نتیجہ نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات ہی ہے۔ ٹرینٹ…

سریش رینا چھا گئے، بھارت نے بالآخر انگلستان کو شکست دے دی

ٹیسٹ مرحلے میں پے در پے اور بدترین شکستوں کے بعد بھارت جیسے ہی محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے آیا، اس کی قسمت کے تارے بھی جگمگا اٹھے اور انگلستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ مقابلے میں اس نے شاندار بیٹنگ اور عمدہ باؤلنگ کی بدولت 133 رنز سے کامیابی…

بھارت شکست کے داغ دھونے کو بے تاب، لیکن پہلا مقابلہ بارش کی نذر

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدتری شکست کےبعد بھارت نے اپنی تمام تر امیدیں ایک روزہ مقابلوں کی سیریز سے وابستہ کی ہوئی ہیں لیکن بدقسمتی سے ان امیدوں پر پورا اترنے کا پہلا موقع بارش کی نذر ہوگیا۔ برسٹل میں طے شدہ بھارت-انگلستان…

بھارت کے خلاف ون ڈے سیريز، انگلستان نے دستے کا اعلان کردیا

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار فتوحات حاصل کرنے کے بعد اب انگلستان کی نظریں ایک روزہ سیریز کے ذریعے عالمی کپ 2015ء کی تیاریوں پر مرکوز ہوگئی ہیں۔ چار مرتبہ عالمی کپ کی میزبانی کے باوجود کبھی ورلڈ چیمپئن نہ بن پانے والا انگلستان…

بھارت پر "گھر کے شیر" کی چھاپ مزید گہری

جب 2011ء میں بھارت عالمی نمبر ایک کی حیثیت سے سرزمین انگلستان پر پہنچا تھا تو دنیائے کرکٹ کو سخت ترین مقابلے کی توقع تھی۔ بھارت کو سچن تنڈولکر، وریندر سہواگ، راہول ڈریوڈ اور وی وی ایس لکشمن جیسے کھلاڑیوں کی خدمات حاصل تھیں لیکن ۔۔۔۔۔…