ٹیگ محفوظات

انگلینڈ نیوزی لینڈ 2022ء

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، اب تک کے بہترین میچز

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ نے طویل طرز کی کرکٹ کو ایک نیا روپ دیا ہے۔ اب ہر مقابلہ گویا ٹیسٹ ورلڈ کپ کا میچ ہے اور اس میں ملنے والی فتح یا تو آپ کو ٹیسٹ کا عالمی چیمپیئن بنا سکتی ہے یا اس کی دوڑ سے باہر بھی کر سکتی ہے۔ اس منفرد چیمپیئن شپ کا

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹاپ 5 سے باہر کر دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی شاندار کامیابی کئی کرکٹ شائقین کو بہت پسند آئی۔ آخر نئے کپتان بین اسٹوکس اور نئے کوچ برینڈن میک کولم کے پُر مسرت چہرے دیکھ کر کسے کو خوشی نہ ہوتی؟ لیکن ذرا ٹھیریے، زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ

انگلینڈ کا یادگار کلین سوئپ، نیوزی لینڈ ناکام و نامراد

انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھی ایک بڑے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کر کے سیریز ‏3-0 سے جیت لی ہے۔ جونی بیئرسٹو نے ایک اور دھواں دار اننگز کھیلی، جو روٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی اہمیت اور اہلیت ثابت کی اور جیک لیچ نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کر

سیریز میں سب سے زیادہ رنز، ڈیرل مچل ریکارڈ بُک میں

نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن ہے جبکہ انگلینڈ کا حال یہ ہے کہ پچھلے 20 میں سے صرف 4 ٹیسٹ میچز ہی جیت پایا تھا۔ کپتان اور کوچ سب کی چھٹی ہو گئی اور ایک نئے سیٹ اپ کے ساتھ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترا اور پھر 'چمتکار' کر دیا۔ نیوزی

[ریکارڈز] بیئرسٹو اور اوورٹن کی کمال شراکت داری

ایک کے بعد دوسرا میچ اور پے در پے سیریز ہارنے کے بعد انگلینڈ کے لیے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہمیت رکھتی تھی۔ حالات یہ تھے کہ جو روٹ کی کپتانی تک چلی گئی۔ اِن حالات میں نئے کپتان اور نئے کوچ کے ساتھ انگلینڈ میدان میں اترا اور پھر کمال

ہنری نکلس کا انوکھا آؤٹ، تاریخ کے بد قسمت ترین بلے باز؟

نیوزی لینڈ کے ہنری نکلس اور ڈیرل مچل کے سامنے وہی صورت حال تھی، جس کا وہ بارہا سامنا کر چکے ہیں۔ صرف 83 رنز پر چار وکٹیں گر جانے کے بعد جیسے ہی حالات قابو میں نظر آنے لگے، تب وہ ہو گیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا۔ یہ ہیڈنگلی

ٹرینٹ برج میں معجزہ، انگلینڈ کی ناقابلِ یقین فتح

اعجاز ہے کسی کا یہ گردشِ زمانہ؟ یہ بین اسٹوکس کی کپتانی کا اثر ہے کہ برینڈن میک کولم کی سرپرستی کا؟ انگلینڈ نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ دوسری بار بھی مشکل ترین حالات پر قابو پاتے ہوئے ایک یادگار کامیابی حاصل کی ہے۔ لارڈز میں 277 رنز کا ہدف پانے

لارڈز ، انگلینڈ نے میدان مار لیا

ایک ایسا ٹیسٹ جس کے پہلے دن 17 وکٹیں گری ہوں، پہلی دونوں اننگز میں کُل ملا کر صرف 273 رنز بنے ہوں، اس میں اگر 277 رنز کا ہدف مل جائے اور پھر 69 رنز پر 4 آؤٹ بھی ہو جائیں تو ۔۔۔۔۔۔ پریشان مت ہوں، جو روٹ ہے نا! قیادت چھوڑنے کے بعد پہلے ہی