ٹیگ محفوظات

آئی پی ایل 2022ء

آشون کئی "فاشٹ" باؤلرز سے بھی تیز، لیکن کیسے؟

اتنے دھوکے پاکستان کے سیاست دانوں نے نہیں دیے ہوں گے، جتنے اِس سال انڈین پریمیئر لیگ میں ٹیکنالوجی نے دیے ہیں۔ ایک، دو نہیں بلکہ کئی بار ایسا ہوا کہ گیند بلّے کو چھوئی تک نہیں لیکن 'الٹرا ایج' مستیاں کرتا ہوا نظر آیا اور کبھی ایسا ہوا کہ

ایک اور گھٹیا تبصرہ، آخر گاوسکر کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟

زیادہ دن نہیں گزرے، شین وارن کی موت پر سنیل گاوسکر کے عجیب تبصرے نے خاصا ہنگامہ کھڑا کیا تھا۔ ان کی وفات کے اگلے ہی روز ایک ٹیلی وژن چینل پر اس سوال پر تبصرہ کر رہے تھے کہ شین وارن عظیم  باؤلر تھے یا مرلی دھرن؟ ایک بے وقوفانہ سوال اور اس

کوہلی، انڈے کا فنڈا

اور ویراٹ کوہلی انڈین پریمیئر لیگ کے اِس سیزن میں تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف اہم مقابلے رائل چیلنجز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور پھر پہلی ہی گیند کوہلی کے لیے واپسی کا پروانہ لے

کیا پولارڈ کا کیریئر ختم ہو چکا ہے؟

ابھی چند ہی دن گزرے ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ شاید اس لیے کہ وہ دنیا بھر میں کھیلی جانے والی اُن ٹی ٹوئنٹی لیگز پر توجہ دے پائیں، جہاں انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا

آئی پی ایل میں اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا، کرس گیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمین بلکہ 'یونیورس باس' کرس گیل نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران انڈین پریمیئر لیگ میں ان سے مناسب برتاؤ نہیں کیا گیا، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے 2022ء میں آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ سالہا سال تک آئی پی

عمران ملک، اک نیا طوفان

انڈین پریمیئر لیگ 2022ء کے دلّی کیپٹلز کے خلاف ایک اہم مقابلے میں سن رائزرز حیدر آباد کو کامیابی تو نہیں مل سکی، لیکن ان کے باؤلر عمران ملک نے ایک ایسا کارنامہ ضرور انجام دیا ہے جو بھارت کے گیند بازوں کے لیے ہمیشہ خواب رہا ہے۔ عمران نے

بالآخر کوہلی نے ففٹی بنا ہی ڈالی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، بالآخر بھارت کے 'مہان' بلے باز ویراٹ کوہلی نے آئی پی ایل میں ففٹی بنا ہی ڈالی۔ گجرات ٹائیٹنز کے خلاف مقابلے میں کوہلی بحیثیتِ اوپنر آئے اور 53 گیندوں پر 58 رنز کی اننگز کھیلی۔ یہ کوہلی کے شایانِ شان تو نہیں تھی

[اعداد و شمار] 100 میچز گزر گئے، کوہلی سنچری سے محروم

ایک زمانے میں اسکواش میں پاکستان کے جہانگیر خان اور جان شیر خان کا چرچا تھا۔ وہ جیتتے تھے تو اخباروں میں ایک، دو کالم کی خبر چھپتی تھی، وہ بھی کھیلوں کی خبروں کے صفحات پر لیکن جب ہارتے تھے تو پہلے صفحے پر چار کالمی خبر لگائی جاتی تھی