[ٹیلیوستان] بڑے نام، درشن چھوٹے
کرکٹ میں کبھی بھی، کہیں بھی، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں کئی بہت بڑے بیٹسمین معمولی باؤلرز کے ہاتھوں آؤٹ ہوتے نظر آئے، ایک بار نہیں کئی کئی بار۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلن بارڈر، سچن تنڈولکر، ژاک کیلس، کیون پیٹرسن اور انضمام الحق…