ٹیگ محفوظات

مائیکل کلارک

مائیکل کلارک واپس آ رہے ہیں؟

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل نے آسٹریلیا میں کرکٹ کو شدید بحران سے دوچار کردیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹیم کو دورۂ جنوبی افریقہ میں بری طرح شکست ہوئی۔ ان مشکل حالات میں ایک خبر منظر عام پر آتی ہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس…

آسٹریلیا کی قیادت کے پانچ مضبوط امیدوار

بال ٹیمپرنگ معاملے پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کے مستعفی ہوجانے کے بعد نئے قائد کی تلاش شروع ہو چکی ہے۔ اس تنازع پر نہ صرف اسمتھ کو قیادت سے ہاتھ دھونا پڑے بلکہ انہیں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک ٹیسٹ…

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلوی کپتان پر سابق کھلاڑیوں کی زبردست تنقید

ٹیسٹ میں پاکستان کے سامنے 490 کا ریکارڈ ہدف رکھنے کے باوجود میچ پر گرفت ڈھیلی کردینے پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ سابق کھلاڑی مارک ٹیلر نے اسمتھ کی حکمت عملی پر شدید اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی غلطیوں کے باعث…

کلارک اور ہیڈن بھی نصیحتیں کرنے لگے

سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں مائیکل کلارک اور بریڈ ہیڈن نے اپنے ہم وطن کھلاڑیوں کو آئندہ ٹیسٹ سیریز میں مخالف کھلاڑیوں پر جملے کسنے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا تو مجھے وطن عزیز کے فوجی اور بیوروکریٹ یاد آ گئے کہ جن کا ضمیر صرف ریٹائرمنٹ کے بعد…

شین واٹسن کو "بیماری" قرار دیا تھا، کلارک کا اعتراف

کرکٹ میں "ڈریسنگ روم" رازوں کا قبرستان ہوتا ہے اور ہر اہم کھلاڑی ان مزاروں کا مجاور۔ ان کے سینوں پر ایک بوجھ ہوتا ہے، جو تب اترتا ہے جب "ضمیر" جاگتا ہے۔ جیسے چند دن پہلے جاوید میانداد کا "ضمیر" جاگتے جاگتے رہ گیا، خیر یہ تو مذاق تھا۔ لیکن…

[سالنامہ 2015ء] جو توقعات پر پورا نہ اتر سکے

کرکٹ اب بہت تیز رفتار کھیل بن چکا ہے۔ محدود اوورز کی کرکٹ شروع ہونے سے پہلے تو سال بھر میں کسی ٹیم کو ایک یا بمشکل دو سیریز ہی کھیلنے کو ملتی تھیں، اس لیے کارکردگی کو جانچنے کے لیے بھی بڑا وقت ملتا تھا۔ اب تو بھانت بھانت کی لیگ کرکٹ دنیا…

مائیکل کلارک کا کرکٹ عہد، نشیب و فراز

ایشیز 2015ء کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کا بین الاقوامی عہد بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔ آسٹریلیا نے آخری مقابلہ ایک اننگز اور 46 رنز سے جیت کر اپنے قائد، اور ساتھ ساتھ اوپنر کرس راجرز، کو شاندار انداز میں رخصت کیا۔ بلاشبہ

ایشیز ہاتھ سے گئی لیکن کلارک کے لیے یادگار رخصتی

ایشیز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 46 رنز کی شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آسٹریلیا نے اپنے قائد مائیکل کلارک کو یادگار انداز میں الوداع کیا ہے۔ سیریز کا فیصلہ گو کہ چوتھے…

مصباح الحق دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ کپتان قرار

اردو میں کہتے ہیں "گھر کی مرغی، دال برابر"، یعنی جو چیز دستیاب ہو اس کی قدر نہیں ہوتی۔ کچھ یہی معاملہ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہے۔ ’’ٹک ٹک‘‘ کے خطاب سے لے کر شکست خوردہ کھلاڑی کے طعنے تک ایک طویل داستان ہے لیکن جو کرکٹ کے 'برساتی…

’’شکست کی وجہ اہل خانہ اور بچے نہیں‘‘

ایشیز سیریز دنیائے کرکٹ کی قدیم ترین رقابت رکھنے والے انگلستان وار آسٹریلیا کے لیے’’ مارو یا مرجاؤ‘‘ کا درجہ رکھتی ہے۔ اگر کسی کو اس اہم سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ جائے تو اُس کی ذہنی کیفیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔…