ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

قلندروں کا انتظار ختم، پہلی بار چیمپیئن

سات سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر لاہور قلندرز نے اپنی تاریخ کے کم عمر ترین کپتان شاہین آفریدی کی قیادت میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایک تاریخی فائنل میں ٹاس سے لے کر آخری گیند تک لاہور مقابلے…

متنازع انٹرویو پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو متنازع انٹرویو دینے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ محمدحفیظ کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مشکوک باؤلنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی کی پالیسی کو…

محمد حفیظ کو گیند بازی کی اجازت مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ہونے والے ٹیسٹ کے بعد لیا گیا۔ اب محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر بین الااقوامی مقابلوں میں گیندبازی کروا سکیں گے۔ بلاشبہ…

محمد حفیظ کا غیر رسمی انٹرویو

محمد حفیظ موجودہ قومی اسکوارڈ میں سب سے تجربہ کار اور کار آمد بلے باز ہیں۔ اپنی سنجیدہ شخصیت اور گہرے سوچ و بچار کی وجہ سے انہیں ’پروفیسر‘ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ موصوف شاندار بلے بازی کے علاوہ اچھے اسپن گیند باز بھی ہیں اور ایک وقت پر…

پشاور کے اوسان پھر خطا ہوگئے، کوئٹہ فائنل میں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ جہاں ایسا محسوس ہوا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے کیونکہ پی ایس ایل کے ابتدائی سیزن…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…

حفیظ کی 'دو دن کی حکمرانی' ختم، اظہر علی کی واپسی

محمد حفیظ کی 'دو دن کی حکمرانی' بالآخر اپنے اختتام کو پہنچی، میلبرن میں تاریخی فتح اور پھر پرتھ میں مایوس کن شکست دامن میں سمیٹنے کے بعد اب اظہر علی کی صحت یابی کے ساتھ ہی ٹیم پاکستان کی کمان ایک مرتبہ پھر واپس چلی گئی ہے۔ پاکستان کے…

سرزمین آسٹریلیا پر 12 سال بعد پہلی کامیابی

محمد حفیظ کی 'پروفیسری' نے کام کر دکھایا، پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر 12 سال بعد بالآخر اپنی پہلی کامیابی کا مزا چکھ ہی لیا۔ چھ وکٹوں کی ایک اہم کامیابی میں گیند بازوں کی منظم باؤلنگ اور حفیظ کی شاندار بلے بازی کا کردار اہم رہا۔…

محمد حفیظ پر عائد پابندی ختم

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے محمد حفیظ کے نئے باؤلنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا ہے یعنی اب وہ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر باؤلنگ کر سکتے ہیں۔ محمد حفیظ نے اپنے باؤلنگ ایکشن پر نئے سرے سے کام کیا تھا، جس کی جانچ 17 نومبر کو برسبین…

کیا حفیظ کے کیریئر کا خاتمہ ہوگیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے ٹیم کے اعلان میں 'تھوڑی سی' تاخیر کی جس کی وجہ محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کا معاملہ تھا۔ 35 سالہ حفیظ گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے مکمل فٹ نہیں تھے اس لیے دوبارہ جانچ کا…