انگلستان نے نمبر ایک بلے باز اور بہترین گیندبازوں کو آرام کرادیا
انگلستان کے لیے سب سے زیادہ اہمیت ٹیسٹ مقابلوں کی ہے، اس کا اندازہ لگانا ہے تو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اعلان کردہ دستوں کو دیکھ لیں جہاں انگلستان نے نہ صرف اپنے بہترین بلے باز جو روٹ بلکہ دونوں سرفہرست…