ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

ٹی ٹوینٹی عالمی درجہ بندی پر گرین شرٹس کا راج

آئی سی سی کی تازہ ٹی 20 درجہ بندی میں پاکستان ہر طرف چھایا ہوا ہے۔ پہلے سے نمبر ون پر براجمان پاکستانی ٹیم نے اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے جبکہ دیگر شعبوں میں بھی پاکستانی کھلاڑی ہی نمایاں ہیں۔ بلے بازی کے شعبے میں باصلاحیت نوجوان بابر…

کوہلی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں

بھارت کے کپتان ویراٹ کوہلی کو 'رنز مشین' کہنا غلط نہیں، بالخصوص آج کل ان کا بلّا جس طرح رنز اگل رہا ہے ایسا تاریخ میں ہی بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے کے بعد اب کوہلی ایک اور بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہ…

حسن علی نمبر ون نہیں رہے

کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اکھاڑ پچھاڑ کا عمل تسلسل سے جاری رہتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کی جو تازہ ترین درجہ بندی شائع کی ہے اس کے مطابق جنوبی افریقہ کے اسپنر عمران طاہر گیند بازی کے شعبے میں نمبر ون پوزیشن حاصل…

ایک روزہ کرکٹ پر ڈی ولیئرز اور عمران طاہر کا راج

پاکستان سپر لیگ نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر کافی پردے ڈال دیے ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے کسی بھی طرز کی عالمی درجہ بندی جاری ہوتے ہی صاف ظاہر ہو جاتا ہے کہ اس وقت ٹیم پاکستان کس مقام پر کھڑی ہے۔ 'ٹاپ ٹین' میں…

عالمی درجہ بندی، بیک وقت دو اسپنر نمبر ایک بن گئے

بھارت آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تازہ ترین انفرادی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق گیند بازی میں بھارت کے باؤلرز کا راج دکھائی دیتا ہے۔ بنگلور ٹیسٹ کی فیصلہ کن اننگز میں چھ وکٹیں سمیٹ کر سیریز برابر…

عالمی درجہ بندی، پاکستانی کھلاڑیوں کا نامہ اعمال

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر انفرادی عالمی درجہ بندی جاری کی گئی ہے جس میں اظہر علی اور یونس خان تو سرفہرست 10 بلے بازوں میں نظر آتے ہیں لیکن گیند بازوں میں ٹاپ 15 میں بھی کوئی شامل ہیں۔ یاسر شاہ اور وہاب ریاض بھی…

ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی نہیں، لیکن پاکستانی ہی "نمبر ون"

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی باہمی سیریز مکمل ہونے کے بعد ایک روزہ کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں ہمیں ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بلے باز نظر آتا ہے اور نہ گیندباز۔ لیکن ایک ایسا باؤلر ضرور دنیا میں…

بابر اعظم "ٹاپ ٹین" میں

گزشتہ ایک ڈیڑھ سال میں اگر پاکستان کرکٹ میں کسی کھلاڑی کی شمولیت کو بہترین اضافہ کہا جا سکتا ہے تو وہ بابر اعظم ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں خود کو قابل بھروسہ بلے باز کی حیثیت سے منوایا ہے۔ یہاں تک کہ وہ پچھلی کئی…

786

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ٹی20فارمیٹ میں ساتویں، ون ڈے انٹرنیشنلز میں آٹھویں اور ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔ان اعدادکو کسی منچلے نے سوشل میڈیا پر 786کا نام دے کر ’’متبرک‘‘ بنا دیا ہے اور مجھے پوری اُمید…