[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی تمام ہیٹ ٹرکس
سری لنکا کے نوجوان گیند باز تھیسارا پیریرا نے صرف 38 ویں ایک روزہ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا کارنامہ انجام دے کے تاریخ کے صفحات میں اپنا نام محفوظ کرا لیا ہے۔ وہ سری لنکا کی تاریخ کے چوتھے باؤلر ہیں جنہیں یہ انوکھا اعزاز حاصل ہوا ہے ان سے قبل…