[آج کا دن] بڑے مقابلے میں بڑی شکست
20 جون 1999ء کا سورج طلوع ہوا، ایسا لگتا تھا پاکستان کرکٹ کے اِک نئے دَور کا آغاز ہونے والا ہے، لیکن غروبِ آفتاب تک یہ قومی کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن بن چکا تھا۔ پاکستان ناقابلِ یقین انداز میں ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہار چکا تھا۔
!-->!-->!-->…