ٹیگ محفوظات

صہیب مقصود

پشاور کو سلطانوں کے ہاتھوں ایک اور شکست

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو دوسری مرتبہ بھی شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی سلطانی مزید مستحکم کرلی ہے۔ نصف مرحلہ طے ہو جانے کے بعد یہ تو یقین تھا کہ اب پی ایس ایل میں جو بھی مقابلہ ہوگا وہ اہم ہوگا اور اس لیے زیادہ اعصاب…

[سالنامہ 2015ء] سال کے عجیب و غریب واقعات – دوسری قسط

سال 2015ء کا مکمل جائزہ لینے کے لیے ہم نے سال میں پیش آنے والے متعدد ایسے واقعات چنے تھے، جو عجیب و غریب تھے۔ ان میں سے چند آپ نے پہلی قسط میں دیکھے ہوں گے۔ باقی ذیل میں ملاحظہ کیجیے: امپائر ہیلمٹ میں کرکٹ کا مزاج ہر گزرتے دن کے…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے دن کا احوال

بالآخر جس لمحے کا شائقین کرکٹ کو انتظار تھا وہ اب آچکا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا باقاعدہ آغاز آج ہوچکا۔ اگرچہ کوالیفائنگ راونڈ کا سلسلہ تو یکم ستمبر سے جاری ہے مگر عوام کی جانب سے اُس راونڈ کے لیے کچھ خاص دلچسپی دیکھنے میں نہیں آئی…

بالآخر بیٹنگ چل پڑی، پاکستان کامیاب

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف گزشتہ مقابلہ جیتا ضرور تھا، لیکن جس جس پہلو میں کمزوری دکھائی، آج متحدہ عرب امارات کے مقابلے میں ہر اس خامی پر قابو پایا اور 129 رنز کے بھاری فرق سے مقابلہ جیت لیا۔ اوپنر ناصر جمشید کے سوا تقریباً سبھی بلے باز…

پاکستان نے لہو گرما لیا، بنگلہ دیش کو شکست

عالمی کپ 2015ء کے وارم اپ مقابلوں کے دوسرے روز پاکستان نے صہیب مقصود اور محمد عرفان کی شاندار کارکردگی کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ سڈنی کے بلیک ٹاؤن اولمپک پارک اوول میں ہونے والے پاک-بنگلہ…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کا ممکنہ 15 رکنی دستہ

پاکستان سمیت تمام ملکوں کے پاس عالمی کپ کے لیے حتمی ٹیموں کے اعلان کی خاطر اب صرف ایک دن موجود ہے یعنی کہ حتمی فیصلے تو ہو ہی چکے ہوں گے، ایک یا دو دن کی کارکردگی کی بنیاد پر کسی فیصلے میں تبدیلی کا امکان تو نہیں ہوگا، بس صرف اعلان ہونا…

مشتبہ باؤلنگ ایکشن: پی سی بی کا آپریشن کلین اپ

ایک جانب جہاں بین الاقوامی کرکٹ کونسل مشتبہ باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے لیے سرگرم عمل ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اپنے نمبر ایک باؤلر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر…

صہیب مقصود اس بار قربانی سے بچ گئے، لیکن کیا آئندہ بھی۔۔۔؟

پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کر کے سری لنکا کے ہاتھوں شکستوں کے تسلسل کو توڑ دیا ہے جس کیلئے صہیب مقصود کی فتح گر اور فواد عالم کا انتہائی اہم سپورٹنگ رول سرا ہے جانے کے قابل ہے۔ اس کامیابی پر ڈھول تاشے بجنے چاہیے اور…

[ریکارڈز] صہیب اور فواد کی پاکستان کے لیے چھٹی وکٹ پر طویل ترین شراکت داری

پاکستان دنیائے کرکٹ کی 'ناقابل اعتبار ترین' ٹیم ہے، اور اس شہرت کا سبب بلے بازوں کی کارکردگی ہے۔ جیتا ہوا مقابلہ کیسے ہارا جاتا ہے اور ہارا ہوا مقابلہ کیسے جیتا جاسکتا ہے، اس کے لیے پاکستان کے مقابلوں کو ضرور دیکھا جانا چاہیے۔ آج سری…