ٹیگ محفوظات

تسکین احمد

بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں کی فتح کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ پہلی بار جنوبی افریقہ میں کوئی ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں تسکین احمد نے باؤلر کی

بنگلہ دیش نے فتح کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش نے اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 36 سال پہلے کھیلا تھا لیکن ان ساڑھے تین دہائیوں میں بھی وہ تمام ممالک میں کم از کم ایک ون ڈے جیتنے کا کارنامہ انجام نہیں دے پایا تھا، لیکن اب اس نے سنچورین میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ جہاں جنوبی

تسکین احمد پر پابندی: بنگلہ دیش کا آئی سی سی سے رابطہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تسکین احمد پر پابندی کی ٹھوس وجوہات پیش کرے یا پھر تیز گیند باز پر پابندی کے فیصلہ پر نظرثانی کرے۔ پیر کو اپنے بیان میں بی سی بی کے صدر نظم…

تمیم اقبال چھاگئے، بنگلہ دیش پہلے مقابلے میں سرخرو

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے کوالیفائنگ مرحلے کے تیسرے مقابلے میں بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ حال ہی میں ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے بنگلہ دیش کو خلاف توقع سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا لیکن یہ تمیم اقبال کی شاندار بلے…

بنگلہ دیش کے جذبات آپے سے باہر ہوگئے

ایشیا کپ 2016ء کا فائنل کل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم، میرپور میں سابق عالمی چیمپئن بھارت اور بلند حوصلہ میزبان بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائے گا۔ گزشتہ دونوں ایشیائی چیمپئنز پاکستان اور سری لنکا کے ہوتے ہوئے بنگلہ دیش کا فائنل تک رسائی حاصل…

بنگلہ دیش کی فتوحات کا سلسلہ دراز تر، بھارت بھی ناکام

عالمی کپ میں جامع کارکردگی دکھانے کے بعد جب بنگلہ دیش نے اپنے میدانوں پر پاکستان کو شکست دی تھی تو کرکٹ حلقوں نے اسے محض پاکستان کی نااہلی سمجھا تھا، لیکن آج بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز کا پہلا مقابلہ 79رنز کے بھاری فرق سے…

ڈھاکہ میں باؤلرز کا راج، بھارت نے بدترین بیٹنگ کے باوجود سیریز جیت لی

اپنی یادوں کو کھنگالیے، آپ نے شاید ہی اتنا بدترین ون ڈے مقابلہ کبھی دیکھا ہوگا جیسا کہ آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارت بنگلہ دیش کے خلاف اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور 105 رنز پر آل آؤٹ ہوا تو بنگلہ دیش نے صرف 58…

[ریکارڈز] بنگلہ دیشی کرکٹ کے لیے ’’تسکین‘‘

گو کہ کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے اور ان کا بننا اور ٹوٹنا معمول کا حصہ ہے لیکن کرکٹ کے بیشتر اہم ریکارڈز پر بڑی ٹیموں اور ان کے کھلاڑیوں کا قبضہ دیکھنے کو ملتا ہے جبکہ زمبابوے اور بنگلہ دیشی ٹیموں کا نام اکثر و بیشتر بدترین ریکارڈز کی فہرست ہی…

بھارت کے خلاف مختصر سیریز، بنگلہ دیش نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

بگ تھری معاملے پر بھارت کی حمایت کرنے پر بطور انعام ملنے والی سیریز کے لیے بنگلہ دیش نے15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے۔ سے بنگلہ دیشی سرزمین پر شروع ہونے والی اس سیریز میں محض تین ون ڈے مقابلے کھیلے جائیں گے جو بالترتیب رواں ماہ کی…