ٹیگ محفوظات

وقار یونس

وقار یونس باضابطہ طور پر 'پاکستان ہال آف فیم' میں شامل

پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وقار یونس کو باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے 'ہال آف فیم' میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ‏50 سالہ وقار یونس نے اپنے 14 سالہ کیریئر کے دوران ٹیسٹ میں 373 اور ون ڈے انٹرنیشنل میں 416 وکٹیں حاصل

یہ لارڈز پر سب سے شاندار کامیابی ہے، وقار یونس

انگلینڈ کے خلاف "کرکٹ کے گھر" لارڈز میں کامیابی حاصل کرنے سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ البتہ سابق کپتان اور کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ یہ اس میدان پر حاصل کردہ پاکستان کی سب سے شاندار کامیابی ہے۔ پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں چوتھے دن ہی انگلستان…

عمر اکمل کے سابق کوچ پر سنگین الزامات

عمراکمل ایک باصلاحیت بلے باز ہیں مگر انہوں نے کھیل سے زیادہ خود کو تنازعات کی نظر کر رکھا ہے۔ طویل عرصہ ہوا کہ ان کے کھیل کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں ملی مگر تنازعات کے سبب یہ آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب تو لگتا ہے…

پی ایس ایل4 مکمل طور پر پاکستان میں ہوگا، وقار یونس پر اُمید

پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا اگلا سیزن وہیں ہوگا، جہاں اسے ہونا چاہیے یعنی اپنے وطن پاکستان میں۔ اس وقت پی ایس ایل کا تیسرا سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس کا اختتام آخری…

گیند سے چھیڑ چھاڑ، "ہنگامہ ہے کیوں برپا؟"

فتح کا مزا ہمیشہ پرلطف ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی ایک 'بال' سارا مزا کرکرا کردیتا ہے جیسا کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوا۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دینے کی ہیٹ ٹرک کے بعد جو نشہ چڑھا تھا، وہ سب کپتان فف دو پلیسی کے پکڑے جانے سے اتر چکا ہے۔…

پاکستان-نیوزی لینڈ: دو یادگار مقابلوں کی کہانی

پاکستان کا اگلا، اور نسبتاً بڑا امتحان بس شروع ہونے ہی والا ہے۔ 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ کے میدان پر پاک-نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ شروع ہوگا۔ دونوں ملکوں کی باہمی کرکٹ کی تاریخ 61 سال پرانی ہے اور اس کا آغاز اکتوبر 1955ء میں نیوزی لینڈ کے دورۂ…

وسیم اور وقار "رول ماڈل" ہیں، جسپریت بمراہ

اسپن باؤلنگ میں روی چندر آشون اور تیز گیند بازی میں جسپریت بمراہ بھارت کے مضبوط ترین ہتھیار بن چکے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بمراہ کی گیندابز صرف محدود اوورز کے مقابلوں تک محدود ہے جبکہ آشون کے لیے سارے میدان کھلے ہیں۔ 22 سالہ تیز گیندباز…

جب شارجہ پاکستانی بیٹنگ کا قبرستان بنا

جب 2009ء میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچی تھی تو یہ ڈیڑھ سال کے عرصے میں کسی بھی ملک کا پہلا دورۂ پاکستان تھا۔ شاید ہی کسی کے وہم و گمان میں ہو کہ یہ آخری دورہ بھی ہو سکتا ہے۔ لاہور ٹیسٹ کے دوران جب دہشت گردوں نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم…

نمبر ایک پاکستان، وقار یونس شادمان

کہتے ہیں نا کہ "ہمتِ مرداں، مددِ خدا"، دل و جان سے محنت کرنے والوں کی مدد غیب سے آتی ہے اور غیر متوقع حالات خود بخود حق میں پلٹنے لگتے ہیں۔ دورۂ انگلستان کے لیے پاکستان کی سخت محنت اور مشکل مرحلے تک پہنچنے کے بعد دو-دو سے برابری نے پاکستان…