ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

آسٹریلیا فاتح، اسکاٹ لینڈ بے مراد

اپنے تیسرے عالمی کپ میں بھی ایک بار بھی جیت کا مزا نہ چکھنے والے اسکاٹ لینڈ سے یہ توقع لگانا کہ وہ آسٹریلیا کو زیر کرے گا، ناممکن کو طلب کرنا تھا۔ نتیجہ وہی نکلا، جس کا 99 اعشاریہ 99 فیصد امکان تھا، آسٹریلیا جیت گیا، گروپ میں دوسرا مقام بھی…

بھارت کی فتوحات کا سلسلہ جاری، زمبابوے کو بھی شکست دے دی

بھارت عالمی کپ کے آغاز سے تقریباً تین مہینے پہلے آسٹریلیا پہنچا تھا، کوئی ٹیسٹ نہ جیت سکا، پھر سہ فریقی ایک روزہ سیریز میں بھی پے در پے شکستیں کھائیں، یہاں تک کہ بے حال انگلستان کے خلاف بھی ایک فتح حاصل نہ کرسکا۔ اس حال کے ساتھ جب عالمی کپ…

جیسن ہولڈر کے حامیوں میں نیا اضافہ، برائن لارا میدان میں

دو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز اب زوال کی اس گہرائی میں پہنچ گیا ہے کہ عالمی کپ 2015ء میں آخری گروپ مقابلے تک بھی یہ بات یقینی نہیں کہ وہ اگلا مرحلہ کھیلے گا یا نہیں۔ پے در پے شکستوں کے بعد جو کسر باقی رہ گئی تھی وہ اہم کھلاڑیوں کی…

[ریکارڈز] آخری ایک روزہ میں سنچری

کسی بھی بلے باز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہنے کا اس سے بہترین انداز نہیں ہو سکتاکہ وہ اپنے آخری مقابلے میں بھی اپنی اہلیت ثابت کرے، بالکل اسی طرح جس طرح آج زمبابوے کے برینڈن ٹیلر نے کی ہے، جنہوں نے تاریخ کےان چند بلے بازوں میں…

دل شکستہ انگلستان آخری مقابلے میں کامیاب

جب انگریز اور افغان پہلی بار آمنے سامنے آئے تھے تو افغان قبائلی جنگجوؤں نے 4500 فوجیوں پر مشتمل دستے میں سے صرف ایک کو زندہ چھوڑا تھا، لیکن آج 176 سال بعد کرکٹ کے میدانوں پر جب دونوں ملک پہلی بار معرکہ زن ہوئے تو جیت انگریزوں کے نام رہی۔…

نیوزی لینڈ بال بال بچ گیا

ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ نیوزی لینڈ کو بنگلہ دیش کو شکست دینے میں اتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن تین وکٹوں کی فتح کے باوجود نیوزی لینڈ کا حال ایسا ہی ہوگیا ہے، جو کسی حادثے میں بال بال بچنے کے بعد ہوتا ہے۔ ہملٹن میں ہونے والا…

آسٹریلیا کے بلے باز نئے ہیلمٹ کے ساتھ

ابھی چند ماہ قبل ہی باؤنسر کی ضرب لگنے سے آسٹریلیا کے فلپ ہیوز کی ناگہانی موت نے دنیا بھرکے بلے بازوں کو شک میں مبتلا کردیا تھا کہ آیا ان کے ہیلمٹ حفاظت کے لیے کافی ہیں یا نہیں۔ اسی خوف کی جھلک ہمیں عالمی کپ میں بھی دکھائی دے رہی ہے جہاں…

امارات کے خلاف اہم مقابلے میں گیل کی شرکت مشکوک

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کی عالمی کپ مہم اب لبِ گور ہے اور اس کا تمام تر انحصار اتوار کو متحدہ عرب امارات کے خلاف مقابلے پر ہے کہ جہاں ایک بڑی فتح ہی ویسٹ انڈیز کی امیدوں کا چراغ روشن کر سکتی ہے لیکن اس اہم مقابلے سے قبل ایک…

برینڈن ٹیلر آخری بار زمبابوے کے رنگوں میں نظر آئیں گے

دفاعی چیمپئن بھارت عالمی کپ کے اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرچکا ہے اور زمبابوے اس دوڑ سے باہر ہے لہٰذا دونوں ٹیموں کے لیے ہونے والا مقابلہ محض رسمی کارروائی ہی ہے لیکن ایک کھلاڑی میدان میں ایسا بھی ہوگا، جس کے اس میچ سے جذبات وابستہ ہوں گے۔…

عرب امارات کو زیر کرکے جنوبی افریقہ کوارٹر فائنل میں

جنوبی افریقہ نے متحدہ عرب امارات کو 146 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ مضبوط کرلی ہے لیکن اس مارجن سے جیتنے کے باوجود کچھ کمی دکھائی دی، وہ غلبہ نظر نہ آیا جو جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف مقابلوں میں…