ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

عالمی کپ 2019ء سے نوآموز ٹیموں کا اخراج، سخت ردعمل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا ارادہ ہے کہ اگلے عالمی کپ میں شریک ٹیموں کی تعداد گھٹا کر محض 10 کردی جائے۔ اب ایک طرف وہ حلقہ ہے جو اس فیصلے کا حامی ہے تو دوسری جانب کچھ حلقے ایسے بھی ہیں جو اس پر معترض ہیں، خاص طور پر ایسوسی ایٹ رکن ممالک کا…

جنوبی افریقہ اور کیلے کا چھلکا

گزشتہ تقریباً 20 سالوں ہر عالمی کپ میں مضبوط ترین امیدوار کی حیثیت سے کھیلنے والا جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر ناک-آؤٹ مرحلے میں ہے یعنی یہ وہ "کیلے کا چھلکا" جس پر پھسلنا ہی پڑے گا۔ عالمی کپ 2015ء سے پہلے بلند و بانگ دعووں کے باوجود پہلا…

پاکستان کو زبردست دھچکا، عرفان ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

عالمی کپ میں پاکستان کے مزید آگے بڑھنے کے جتنے بھی امکانات تھے، اب وہ گھٹ کے نصف بھی نہیں رہ گئے کیونکہ اس کے اہم ترین گیندباز محمد عرفان زخمی ہو کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ محمد عرفان گزشتہ کئی دنوں سے کولہے کی ہڈی میں تکلیف کے…

برائن لارا پاکستان کے پیچھے ہی پڑگئے

عالمی کپ 2015ء کے ابتدائی دو مقابلوں میں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد ماضی کے عظیم بلے باز برائن لارا نے یہ تک کہا تھا کہ پاکستان سیمی فائنل کو بھول جائے۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے لارا نے کہا تھا کہ 1992ء اور 2015ء کی پاکستانی ٹیموں…

سرفراز احمد ایک ہی اننگز میں کئی سنگ میل عبورکرگئے

آئرلینڈ کے خلاف آخری گروپ مقابلے میں پاکستان کی کارکردگی خاص طور پر سرفراز احمد کی سنچری کا سحر ابھی تک طاری ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں کہ جہاں پاکستان کا کوئی بلے باز اس سنگ میل تک نہ پہنچا ہو وہاں ایک ایسے کھلاڑی کا یہ سنگ میل عبور کرنا ایک بڑا…

پاکستان کوارٹر فائنل میں، آئرلینڈ کی کہانی ختم

پاکستان نے سرفراز احمد کی ناقابل شکست سنچری اور احمد شہزاد اور گیندبازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے جہاں اس کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا کے ساتھ ہوگا۔ یوں پاکستان نے 8 سال قبل آئرلینڈ سے…

ویسٹ انڈیز کی کوارٹر فائنل نشست تقریباً پکی

ویسٹ انڈیز نے اپنے آخری گروپ مقابلے میں متحدہ عرب امارات کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ کے اگلے مرحلے میں جگہ تقریباً پکی کرلی ہے۔ وہ صرف اسی صورت میں اگلے مرحلے سے باہر ہوسکتا ہے جب پاک-آئرلینڈ جاری مقابلہ ٹائی ہوجائے۔ نیپئر…

پاکستان کبھی دوسرا موقع نہیں دیتا

اگر دنیائے کرکٹ میں سے کسی ایک ایسی ٹیم کا انتخاب کیا جائے جو بیک وقت بڑے سے بڑے حریف کو شکست دینے کی ہمت ، اور ساتھ ہی معمولی سے معمولی مقابل سے بھی ہارنے کے خوف میں مبتلا ہو، تو وہ بلاشبہ پاکستان ہے۔ کرکٹ تاریخ کی چند ناقابل یقین فتوحات…

بھارت کی کامیابی اور 6 کا ‘بھاگوان’ عدد

عالمی کپ 2015ء میں اپنے آخری مقابلے میں زمبابوے کے خلاف جیت کے ساتھ بھارت نے مسلسل فتوحات کے ضمن میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا لیکن ایک "عدد" نے اس مقابلے کی داستان میں بہت خوبی سے رنگ بھرا۔ وہ عدد ہے 6۔ آج بھارت کی جیت کے ساتھ یہ عدد کس…

ایڈیلیڈ اوول پاکستان کے لیے ’بھوت بنگلہ‘

عالمی کپ 2015ء میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے مقابلے میں ایک یادگار فتح حاصل کی، لیکن اس کے باوجود اسے بقاء کی جنگ درپیش ہے۔ کل یعنی اتوار کی صبح اسے آئرلینڈ کے خلاف اپنا آخری گروپ مقابلہ کھیلنا ہے، وہی حریف کہ جس کے خلاف 8 سال قبل پاکستان…