ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

آسٹریلیا نے لنکا پر قابو پالیا، پوزیشن مضبوط تر

آسٹریلیا نے عالمی کپ کے ایک اہم مقابلے میں سری لنکا پر قابو پاتے ہوئے اپنی دوسری پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا ہے۔ ایک شاندار مقابلے نے تعطیل کے دن میدان میں موجود ہزاروں تماشائیوں اور دنیا بھر میں کروڑوں کرکٹ پرستاروں کو خوب تفریح دی جس میں…

کوئی تو روکو! نیوزی لینڈ مسلسل پانچواں مقابلہ جیت گیا

جب 23 سال پہلے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں عالمی کپ کھیلا گیا تھا، اُس وقت بھی نیوزی لینڈ نے پہلے مرحلے کے ابتدائی تمام مقابلے جیت لیے تھے۔ بس اُس کی بدبختی سمجھیں کہ آخری مقابلے اور اُس کے بعد سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکستیں ہوئی…

سنگاکارا عظمت کی نئی بلندیوں پر

اپنے آخری عالمی کپ میں بھی کمار سنگاکارا ثابت کررہے ہیں کہ آخر انہیں کیوں دورِ جدید کے عظیم بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ میزبان آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے میں وہ سری لنکا کو فتحیاب تو نہ کرسکے، لیکن عالمی کرکٹ کی تاریخ کے دو انوکھے…

قومی کرکٹ اور میڈیا کا مچھلی بازار

جب سرفراز احمد پہلی بار پاکستان کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے تو ان کی وکٹ کیپنگ صلاحیتوں کی تعریف زبان زدِعام تھی۔ پاکستان کامران اکمل کی حیثیت سے ایسے باصلاحیت وکٹ کیپر کی تلاش میں تھا جو وکٹ کیپنگ کے ساتھ بلے بازی بھی کرسکتا ہو۔ اس پس منظر…

قابل دید معرکہ آرائی، تنازع کے بعد آئرلینڈ فاتح

ابھی شائقین کرکٹ پاک-جنوبی افریقہ مقابلے کے سحر سے ہی نہیں نکلے تھے کہ زمبابوے-آئرلینڈ کے معرکے نے انہیں جکڑ لیا۔ ایک ایسا مقابلہ جس میں سب کچھ تھا، عمدہ بلے بازی، شاندار فیلڈنگ اور بہترین باؤلنگ، سنسنی، جوش، ہیجان، جذبات اور ہاں! تنازع…

زخمی شیروں کا بڑا شکار، پاکستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو شکست

آکلینڈ کے باسی بڑے خوش قسمت ہیں، انہیں عالمی کپ کے آغاز کے بعد ابتدائی دو ہفتے تک تو کوئی مقابلہ دیکھنے کو نہیں ملا لیکن جیسے ہی ٹیموں نے ایڈن پارک کا رخ کیا تو ہمیں عالمی کپ کے دو بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پہلا مقابلہ سنسنی خیز کے ان…

مصباح الحق کا انوکھا ریکارڈ، بغیر سنچری کے 5 ہزار رنز

پاکستان کے کپتان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 5 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ بھی بغیر سنچری کے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف عالمی کپ 2015ء کے اہم مقابلے میں مصباح الحق نے 56 رنز کی نمایاں ترین اننگز کھیلی۔ اس دوران انہوں نے21 ویں اوور کی…

محمد عرفان بمقابلہ ہاشم آملہ

ہمیشہ منزل کے بہت قریب پہنچ کر ہمت ہار دینے والے جنوبی افریقہ نے سالِ نو میں خود سے عہد کیا ہوگا کہ اس بار وہ ماضی کی تمام غلطیوں کا ازالہ کرے گا اور پہلی بار ثابت کرے گا کہ وہی حقیقی عالمی چیمپئن ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سال 2015ء کے آغاز سے…

بھارت کوارٹر فائنل میں، پاکستان فائدے میں

دفاعی چیمپئن بھارت نے عالمی کپ میں مسلسل چوتھا مقابلہ جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ پا لی ہے اور ساتھ ہی اپنے پڑوسی پاکستان کے لیے بھی معاملات آسان کردیے ہیں۔ پرتھ میں ہونے والا مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے توقعات سے کہیں زیادہ کڑا ثابت ہوا۔…

جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کو روکیں گے، مصباح پرامید

پاکستان کے کپتان مصباح الحق کو امید ہے کہ ان کے گیندباز سنیچر کو عالمی کپ کے اہم مقابلے میں جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کو روکنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے حریف کپتان ابراہم ڈی ولیئرز کو اپنا خاص ہدف قرار دیا ہے۔ عالمی کپ کی…