شناکا کا دھماکا، سری لنکا کی یادگار جیت
سری لنکا آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز تو ویسے ہی ہار چکا تھا، لیکن پالی کیلے میں کلین سویپ بھی منہ کھولے سامنے کھڑا تھا۔ آخری تین اوورز میں درکار تھے پورے 59 رنز، جو آج تک کسی نے نہیں بنائے اور واحد مستند بلے باز بچے تھے کپتان ڈاسن!-->…