مہندر سنگھ دھونی کا ٹی20 میں نیا ریکارڈ

انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹی20 فارمیٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کر کے اپنی کرکٹ کیپ پر ایک اور پنکھ سجا لیا ہے، دھونی نے یہ کارنامہ گزشتہ دن فیروز شاہ اسٹیڈیم میں منعقد آئی پی ایل کے اہم میچ میں چنائے سپر کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے…

ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ شاہد آفریدی شرکت کے لیے پر عزم

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ میں یقینی شرکت کے عزم کا اعادہ کردیا اور اس طرح ان کی شرکت کے حوالے سے پھیلی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا جن میں گھٹنے کی انجری کے…

متنازع انٹرویو پر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو متنازع انٹرویو دینے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ محمدحفیظ کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مشکوک باؤلنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی کی پالیسی کو…

اسپائیڈرمین کرکٹ کے میدانوں میں

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کا موجودہ سیزن آہستہ آہستہ اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں اور ہر میچ اپنے معیار کے لحاظ سے بہت شاندار اور دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دن چناسوامی اسٹیڈیم بنگلور میں سن رائزز حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بنگلور کے…

نیپال کا نوجوان اسپنر ورلڈ الیون میں شامل

نیپال کے ابھرتے نوجوان اسپنر سندیپ لامیچھانے کو آئی سی سی الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے جو 31 مئی کو ایک ٹی20 چیرٹی میچ میں ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی۔ یاد رہے لارڈز میں کھیلے جانے والے اس چیرٹی میچ کا مقصد ان کیریبین اسٹیڈیم کی بحالی کے لیے…

ڈے-نائٹ ٹیسٹ سے انکار بھارت کی ’خود غرضی‘ ہے: مارک واہ

بھارت نے ایڈیلیڈ میں ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کر کے "خود غرضی" کا ثبوت دیا ہے جس سے ٹیسٹ کرکٹ کو دوبارہ مضبوط کرنے کی ہماری کوششوں کو نقصان پہنچا ہے، اس بات کا اظہار آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز مارک واہ نے ایک ریڈیو پروگرام میں…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ؛ انگلش دستے کا اعلان

آئرلینڈ کے خلاف کامیابی سے فارغ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم اگلے مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا میچ 24 مئی سے لارڈز میں منعقد ہو گا جبکہ دوسرا یکم جون سے ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے لئے…

آئرلینڈ کے خواب چکنا چور؛ اولین ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست

پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میچ 5 وکٹوں سے شکست دے دی اور میزبان ٹیم کا ڈیبیو ٹیسٹ جیت کر تاریخ رقم کرنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ اس اہم کامیابی کا سہرا ڈیبیو میچ کھیلنے والے نوجوان امام الحق اور بابر اعظم کی جوڑی کے سر جاتا ہے جنہوں…

خواتین آئی پی ایل کی تیاریاں شروع

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے شاندار تجربہ کے بعد اب انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خواتین کا آئی پی ایل کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بی سی سی آئی کے سربراہ ونود رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس ارادے کو ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم…

محمد عامر نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

ڈبلن میں کھیلے جا رہے پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں تیزگیند باز محمد عامر نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی۔ عامر نے 31ویں ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کے بلےباز گیری ولسن کو آؤٹ کر کے یہ اہم سنگ میل عبور کیا۔ اور یوں وہ 100 سے زائد ٹیسٹ وکٹیں…