مشتاق احمد ویسٹ انڈیز کے کوچ بن گئے

پاکستان کے سابق اسپن ماسٹر اور مشتاق احمد اب ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ اس سے پہلے وہ پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے لیے بھی باؤلنگ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔ ایک منفرد اسپنر کی حیثیت میں مشاق احمد کی پاکستان…

ڈے-نائٹ ٹیسٹ پر بھارت کا انکار؛ آسٹریلیا نے گھٹنے ٹیک دیے

بالآخر بھارت نے اپنی بات منوا ہی لی اور کرکٹ آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ میں ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صاف انکار کے…

عبد الرزاق پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے خواہشمند

پاکستان کے سابق باصلاحیت آل راؤنڈر عبد الرزاق نے پاکستان سپرلیگ میں اپنے جوہر دکھانے کے خواب دیکھنا شروع کر دیے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا کا اعلان کرتے ہوئے کہی۔ عبد الرزاق نے کہا کہ وہ اب ڈومیسٹک کرکٹ میں پاکستان ٹیلی…

عمر اکمل کے سابق کوچ پر سنگین الزامات

عمراکمل ایک باصلاحیت بلے باز ہیں مگر انہوں نے کھیل سے زیادہ خود کو تنازعات کی نظر کر رکھا ہے۔ طویل عرصہ ہوا کہ ان کے کھیل کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں ملی مگر تنازعات کے سبب یہ آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب تو لگتا ہے…

پاکستان کپ 2018 فیڈرل ایریاز کے نام

پاکستان کپ کے تیسرے سیزن 2018 کا فائنل فیڈرل ایریاز اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں سابق چیمپیئن فیڈرل ایریاز نے 5 وکٹ سے باآسانی جیت کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرلیا۔ پاکستان کپ کے فائنل میں فیڈرل ایریاز نے ٹاس جیت…

محمد حفیظ کو گیند بازی کی اجازت مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ہونے والے ٹیسٹ کے بعد لیا گیا۔ اب محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر بین الااقوامی مقابلوں میں گیندبازی کروا سکیں گے۔ بلاشبہ…

پاکستان کو اپنے عالمی اعزاز کا دفاع نہیں کرنا پڑے گا

پاکستان نے گزشتہ سال بھارت کو زبردست شکست دے کر پہلی بار چیمپیئنز ٹرافی کا اعزاز جیتا تھا لیکن اب 2021ء میں گرین شرٹس کو اس اعزاز کے دفاع کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اس ایونٹ کو ہمیشہ کے لیے ختم کردیا ہے۔ آئی سی…

ورلڈ الیون میں مزید کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ایک مقابلہ کھیلے گی، جو لارڈز کے تاریخی میدان پر ہوگا۔ ورلڈ الیون کے لیے اب تک پاکستان کے شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں جبکہ اب متعدد…

عالمی کپ 2019ء، اہم مقابلوں کو لازمی نتیجہ خیز بنایا جائے گا

آئی سی سی نے عالمی کپ 2019 کے سیمی فائنلز اور فائنل کو نتیجہ خیز بنانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ انگلینڈ کے موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے میگا ایونٹ کے یہ تینوں میچز متاثر ہوئے تو انہیں اگلے دن مکمل…

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ، اٹیکنگ نہیں اسمارٹ باؤلنگ پر زور

پاکستان کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے کے لیے اپنے باؤلنگ پلان کی جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دورے کے لیے گیند بازوں کی صرف رفتار پر ہی نہیں بلکہ بہتر تکنیک پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ باؤلنگ اسکواڈ پر اعتماد…