ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2017ء

پشاور زلمی کا پہلا کاری وار، کراچی کو شکست

سیزن بدل گیا، کھلاڑی تبدیل ہوگئے، لیکن کراچی کنگز کی "اونچی دکان" سے "پھیکا پکوان" ہی مل رہا ہے۔ پشاور زلمی کے خلاف اپنے پہلے مقابلے میں کراچی بری طرح ناکام ہوا اور اسکور بورڈ پر صرف 119 رنز جمع کر سکا۔ تعاقب میں پشاور نے صرف تین وکٹوں پر…

قلندرز چکرا گئے، کوئٹہ کی شاندار جیت

پاکستان سپر ليگ کا دوسرا مقابلہ دکیھنے کے بعد یہ کہنا پڑے گا کہ دوسرے سیزن میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی خوش قسمتی اور لاہور قلندرز کی بدقسمتی برقرار ہے۔ دبئی میں ہونے والے دونوں ٹیموں کے پہلے مقابلے میں کوئٹہ نے صرف 8 رنز سے کامیابی حاصل…

شاندار آغاز، شایانِ شان مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب اور اس کے بعد چھکے اور چوکوں سے بھرپور ایک جاندار مقابلے کے ساتھ ہوا جس میں دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ایک بہت بڑے ہدف کے تعاقب میں ایسی…

اب کھیل جمے گا!!

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن آج رات سے شروع ہوگا۔ ایک مرتبہ پھر ہونگی پانچ ٹیمیں، دبئی اور شارجہ کے میدان، شائقین کا جوش اور ولولہ، رنگ و نور کا سیلاب اور پاکستانی، انٹرنیشنل اسٹارز کے جھرمٹ میں ’’کھیل جمے گا‘‘! پاکستان سپر لیگ…

پی ایس ایل فائنل لاہورمیں، غیر ملکی کھلاڑی اعتماد میں

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے فائنل کا لاہور میں انعقاد گویا اب حتمی فیصلہ بن چکا ہے اور انتظامہ اب تک اس حوالے سے مکمل یکسو نظر آ رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے خدشات ختم کرنے کے لیے جتن کرتی دکھائی بھی دے رہی ہے۔ اس…

پاکستان سپر لیگ، ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان سپر لیگ اب تو ایک حقیقت بن کر سامنے آ چکی ہے، لیکن آغاز سے پہلے کسی کو یقین نہیں تھا کہ یہ لیگ ہو بھی پائے گی یا نہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے انعقاد کے لیے بہت سی کوششیں ناکامی سے دوچار ہو چکی تھیں۔ سب سے پہلے ذکاء اشرف نے…

’’مرحومین‘‘ کی خدمات کا ’’اعتراف‘‘!!

بڑی قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں اور ان کی قدر کرتی ہیں کیونکہ آنے والی نسلوں کو اُن ہیروز کے کارناموں سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ میں بھی ایسے کئی گمنام ہیرو موجود ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر زیادہ نہ کھیلنے کے…

پاکستان سپر لیگ کی خوبصورت ٹرافی اور دیگر اعزازات

پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں اب محض تین دن ہی رہ گئے ہیں اور یہ بہترین وقت ہے ٹیموں کو یاد دلانے کا کہ آخر انہیں جیتنا کیا ہے۔ پی ایس ایل 2 کی ٹرافی کی رونمائی دبئی میں کی گئی ہے جسے آسٹریا کے مشہور جوہری سواروسکی نے تیار کیا ہے۔ 50 ہزار…

پاکستانی لیگ میں غیر ملکی کپتان!

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا فائنل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دوسرے ایڈیشن کیلئے انہی دو ٹیموں نے اپنے کپتانوں کو ’’برقرار‘‘ رکھا جبکہ دیگر تین ٹیموں نے ’’لوکل‘‘ کپتانوں کو ایک…

آندرے رسل پر پابندی؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی آندرے رسل پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 28 سالہ آندرے پر پابندی کا اطلاق 31 جنوری 2017 سے ہوگا۔ آندرے دو مرتبہ ٹی ٹونٹی عالمی کپ جیتنے والے کیریبئن دستے کے اہم…