چندیمل اور ڈِکویلا نے میچ بچا لیا، چٹوگرام ٹیسٹ ڈرا
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ ایک نازک موڑ تک پہنچنے کے بعد ڈرا ہو گیا۔ پہلی اننگز میں 68 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد بنگلہ دیش نے آخری روز سری لنکا کی چھ وکٹیں 161 رنز پر حاصل کر لی تھیں جبکہ 30 اوورز کا کھیل ابھی باقی تھا۔!-->…