[ریکارڈز] اینجلو میتھیوز 199 پر آؤٹ
کوئی بیٹسمین اگر 90 رنز بنانے کے بعد سنچری سے پہلے پہلے آؤٹ ہو جائے تو کرکٹ میں کہتے ہیں یہ 'نروس نائنٹیز' کا شکار ہو گیا۔ لیکن کرکٹ تاریخ میں کچھ ایسے بد قسمت بیٹسمین بھی ہیں جو 190 رنز بنانے کے بعد ڈبل سنچری سے صرف ایک رن پہلے دھر لیے!-->…