جنوبی افریقہ، اینٹ کا جواب پتھر سے
پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں مایوس کن ناکامی کے بعد لگتا ہے جنوبی افریقہ پوری تیاری کے ساتھ جوہانسبرگ پہنچا، جہاں اس نے حریف بلے بازوں کو پوری منصوبہ بندی کے ذریعے نشانہ بنایا اور بعد ازاں 7 وکٹوں کی آسان فتح کے ذریعے سیریز برابر کر!-->…